Friday, April 26, 2024

کی خبریں 2015-05-28

رینٹل پاور کیس:پرویر اشرف کے خلاف ایک اور ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ
May 28, 2015

پنجاب کابینہ میں توسیع کا حتمی فیصلہ ہوگیا،رانا ثنا ءاللہ  وزیر قانون اور عائشہ غوث پاشا کو وزیر خزانہ کی ذمہ داری سونپی جائیگی

طاقت کا کھیل ،ڈیڈ لائن کے نو دن گزرنے کے بعد بھی پیرپگارا کے اسلحہ لائسنسوں کی تجدید ہوگئی

بھارت کی مختلف جیلوں میں قید 3پاکستانی رہائی کے بعد پاکستانی حکام کے حوالے

لاہور :نجی ہسپتال میں آگ لگنے سے تیس سالہ ملازم جھلس کر زخمی ہوگیا

وزارت اطلاعات کا بول ٹی وی کی آزمائشی نشریات بند کرنے کیلئے پیمرا کو خط

اقتصادی راہداری کو منصوبے کو کالا باغ کی طرح متنازع نہیں بننے دینگے:رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز

بھارت دشمن ملک ہے جو شروع دن سے ہی پاکستان کو غیر مستحکم کررہا ہے :گورنرپنجاب

بھارتی وزرا کے بیان نے یہ ثابت کردیا کہ پاکستان میں ہونے والی دہشتگردی میں بھارت ملوث ہے:ترجمان دفترخارجہ

پاک چین اقتصادی راہداری پر اتفاق رائے کے بعد سیاسی قیادت نے28مئی کے دن کو ایک بار پھر تاریخی بنادیا:پرویز رشید

 سانحہ ڈسکہ میں ملوث ایس ایچ او کے خلاف کارروائی کرنے پر ایس ایچ او گکھڑ نے استعفی دیدیا

توہین عدالت کیس:سندھ ہائیکورٹ نے وزیر اعلی اور آئی جی پولیس کو مجرموں کے خلاف کارروائی کیلئے یکم جون تک  مہلت دیدی

کوئی بھی نجی  سکول تین ماہ کی یکمشت  فیس نہیں لے گا،ای ڈی او ایجوکیشن نے نوٹس جاری کردیا

   لاہورہائیکورٹ:پنجاب بھر کی یونین کونسلوں میں جسٹس آف پیس تعینات کرنے کی متفرق درخواست دائر

غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں ساڑھے پچیس کروڑ ڈالر کی کمی

ہائیکورٹ کا پنجاب حکومت کو تمام اضلاع میں اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں کمی کے اقدامات کی تفصیلی رپورٹ 15تک پیش کرنےکا حکم

ایان علی کی منی لانڈرنگ کیس کے تانے بانے بلاول ہاوس سے جاملے

سٹیٹ بنک نے 36400روپے رکھنے والے سیونگ اکاؤنٹ ہولڈروں سے زکواۃ کی کٹوتی کیلئے سفارشات وزارت مذہبی امور کو بھجوادی ہیں

گلگت بلتستان کے لوگ ضمیر بیچنے والے نہیں ،لوگ نظریہ کو ووٹ دینگے:عمران خان

بیلاروس کے صدر دو روزہ سرکاری دورہ پر پاکستان پہنچ گئے

سیاستدانوں نے ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھا، قومی معاملات اتفاق رائے سے چلانا چاہتے ہیں: وزیراعظم نوازشریف کا آل پارٹیز کانفرنس سے خطاب

بھارت میں پارہ 50ڈگری کو چھونے لگا، ہلاکتوں کی تعداد 1400سے تجاوز کرگئی، گرمی سے نجات کیلئے پوجاپاٹ

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ کل کھیلا جائے گا

اتفاق فاﺅنڈری کیس: احتساب عدالت نے وزیراعظم نوازشریف، وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف سمیت تمام بزنس پارٹنر بری کر دیئے

ضابطہ اخلاق کی ورزی، الیکشن کمیشن نے تحریری معافی مانگنے پر کیپٹن (ر) صفدر سمیت 8 اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کے کیسز نمٹا دیے، اکرم درانی 3جون کو طلب

محکمہ تعلیم نے یکم جون سے 14اگست تک گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا

بجلی 2روپے 6پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان، 300یونٹ استعمال کرنیوالوں کو ریلیف نہیں ملے گا

کراچی پورٹ ٹرسٹ اور چینی کمپنی کے درمیان تربیت اور لاجسٹک معاہدہ

اکنامک کوریڈور منصوبے پر غلط فہمیاں پیدا کی گئیں، توانائی منصوبوں میں کسی صوبے کیساتھ ناانصافی نہیں ہو گی: احسن اقبال

چوہدری نثار کا ایف سی کو خراج تحسین، کچھ لوگ تشدد کی راہ اپنا کر اسلام کو بدنام کر رہے ہیں، ایف سی کو فوج سے تربیت دلائیں گے: وفاقی وزیر داخلہ

ایکشن کرائم فلم ”پوائنٹ بریک“ کا ٹریلر جاری، 25دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

کرنسی سمگلنگ کیس: ایان علی کے جوڈیشل ریمانڈ میں یکم جون تک توسیع

بھارت نے مقبوضہ کشمیر اور لائن آف کنٹرول پر تیل اور گیس کی تلاش شروع کر دی

بلوچستان میں دہشت گردوں کے خاتمے کےلئے آپریشن شروع کر دیا، دہشت گردوں کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے: میر سرفراز بگٹی

ترکی کوسٹ گارڈز نے46تارکین وطن کو ڈوبنے سے بچا لیا، 2انسانی سمگلر گرفتار

آئین کے تحت کسی کو بھی غلام نہیں بنایا جاسکتا، امریکی عدالت کا سٹیٹ یونیورسٹی کو2 چمپنزی آزاد کرنے کا حکم

لندن میں ہالی وڈ فلم ”سپائے“ کا رنگا رنگ پریمیئر، فلم کی کاسٹ کے ریڈ کارپٹ پر جلوے، مداح جھوم اٹھے

سنگاپور میں 39ہزار فٹ بلندی پر مسافر طیارے کے دونوں انجن بند، پائلٹ نے حاضردماغی سے 194جانیں بچا لیں

بھارت میں شرپسند ہندوﺅں نے مسجد شہید کر دی، لوٹ مار کے بعد مسلمانوں کے متعدد گھر نذرآتش، 17افراد شدید زخمی

آج سورج 2بجکر 18 منٹ پر خانہ کعبہ کے عین اوپر ہو گا، قبلہ رخ متعین کرنا آسان

چین میں 5ہزار برس پرانی قبریں کھود کر کروڑوں ڈالر مالیت کی باقیات چرانے والے آثار قدیمہ کے ماہرین سمیت 175افراد گرفتار

دشمن میلی آنکھ سے دیکھنے کی ہمت نہیں کرسکتا، ایٹمی دھماکوں سے پاکستان ناقابل تسخیر ہو گیا:وزیراعظم کا یوم تکبیر پر پیغام

طیارہ ہائی جیکنگ کیس کے 3مجرموں سمیت قتل کی وارداتوں میں ملوث 5دیگر افراد کو آج صبح تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

کفایت شعاری برتو، غیرضروری چیزیں خریدنے سے بچو، ملکہ الزبتھ کے خطاب پر لندن میں سیکڑوں لوگوں کا حکومت کیخلاف مظاہرہ