Wednesday, April 24, 2024

غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں ساڑھے پچیس کروڑ ڈالر کی کمی

غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں ساڑھے پچیس کروڑ ڈالر کی کمی
May 28, 2015
کراچی(92نیوز)28مئی تک غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائرمیں ساڑھے 25کروڑ ڈالر کی کمی ہوئی ہےجس سےغیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 17ارب 49کروڑ ڈالررہ گئے ہیں ۔ مرکزی بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 22کروڑ73لاکھ ڈالرکی کمی جس کے بعد اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر 12ارب 28کروڑ 44لاکھ ڈالر رہ گئے  ہیں ۔ نجی بینکوں کے پاس 5ارب 21کروڑ ڈالر کے زرمبادلہ  کے ذخائرہیں ۔