Tuesday, April 23, 2024

کی خبریں 2015-05-29

 لورالائی سے ملتان جانے والی بس پر فائرنگ ایک مسافر جاں بحق چارزخمی
May 29, 2015

مستونگ، دہشتگردوں نے دو بسوں کے کئی مسافروں کو اغوا کرلیا،3بازیا ب

پروفیسرڈاکٹر مسعود حمید پاکستان ڈینٹل کونسل کی صدارت پر ناجائز قابض

سیپ بلاٹر شدید مخالفت کے باوجود مسلسل پانچویں بار فیفا کے صدر منتخب،شہزادہ علی بن حسین شکست کو بھانپتے ہوئے مقابلے سے دستبردار

پیرو:تین روز تک جاری رہنے والا فیشن شو مقا می  ڈیزائنر کے نام رہا

سرینگر:پاکستانی پرچم لہرانا جرم بن گیا ،کٹھ پتلی حکومت نے بزرگ حریت رہنما علی گیلانی کو نظر بند کر دیا ، جیل بھرو تحریک کے تحت یاسین ملک نے بھی گرفتاری دیدی

پاکستان نے اقوام متحدہ کی طرف سے بڑھائی گئی سمندری حدود کا کنٹرول سنبھال لیا

وزیر اعظم نے 61سول بیوروکریٹس  کو گریڈ 21میں ترقی کی منظوری دیدی،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ترقیوں اور تبادلوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا

اسلام آباد ہائیکورٹ:سابق آئی جی آفتاب چیمہ اور ایس ایس پی محمد علی نیکوکارہ کی بحالی کیلئے دائر درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

کراچی:قانون نافذکرنے والے اداروں کی کارروائی ،کمرے میں دفنایا گیا اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کر لیا

قذافی سٹیڈیم کے قریب ٹرانسفارمر دھماکہ میں 3اہلکار زخمی

 ایگزیکٹ سکینڈل کے حوالے سے انٹرپول اور برطانیہ سے رابطہ ہوچکا ،عمران فاروق قتل کیس کا مرکزی ملزم معظم علی برطانیہ کےحوالے کرنے کا بھی فیصلہ کرلیاہے :چودھری نثار

زمبابوے نے سکندر رضا کی ناقابل شکست سنچری کی بدولت پاکستان کو 269 رنز کا ٹارگٹ دیدیا

ذوالفقار مرزا کی پولیس فائرنگ کیس میں 2جون تک حفاظتی ضمانت منظور

شاہکوٹ : زمین کے تنازع پر فائرنگ ، گورنر گلگت بلتستان کا قریبی عزیز قتل

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی،الیکشن کمیشن نے سپیکر کے پی کے اسمبلی  اسد قیصر کو بیان حلفی سمیت 3جون کو دوبارہ طلب کر لیا

دکانداروں کیلئے بری خبر،ایف بی آر نے اگلے بجٹ میں دکانداروں اور پرچون فروشوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے پر غور شروع کردیا

 تحریک انصاف کی درخواست پر نجم سیٹھی اور حامد میر بھی جوڈیشل کمیشن میں طلب

شمالی وزیرستان:فورسز کی گاڑی پر دہشتگردوں کا حملہ،دو سکیورٹی اہلکار شہید ، جوابی فائرنگ میں پانچ دہشتگرد ہلاک

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی الیکشن  کے انتظامات مکمل،پریذائیڈنگ افسران کو مجسٹریٹ کے اختیار مل گئے

پنجاب کابینہ میں توسیع ، رانا ثناء اللہ اور عائشہ غوث پاشا نے حلف اٹھا لیا

سعودی عرب کے مشرقی شہردما م میں مسجد کے قریب گاڑی میں دھماکا  4 افراد ہلاک،5 شدید زخمی

پاکستان کا زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر بائولنگ کا فیصلہ، پاکستان کو ایک صفر کی برتری حاصل

سرینگر میں پاکستانی پرچم لہرا دیا گیا، پاکستان زندہ باد کے نعرے

وزیراعظم محمد نواز شریف سے بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکا شینکو کی ملاقات، بیلاروس کے ساتھ قریبی تعلقات کے خواہاں ہیں: وزیراعظم

خواتین کا سیاست میں آنا وقت کی اہم ضرورت، بلدیاتی نظام میں خواتین کو بڑھ چڑھ کر حصہ لینا ہو گا: عمران خان کا اسکردو میں جلسے سے خطاب

لاڑکانہ: تئیس جوڑوں کی اجتماعی شادی، پیپلزپارٹی کے مقامی رہنمائوں کی شرکت، ڈھول کی تھاپ پر رقص

رحیم یار خان: حکومتی احکامات کے باوجود سی این جی سٹیشن نہ کھل سکے، حکومت پالیسی واضح کرے: وقار سندھو

چلی: تعلیمی اصلاحات کیلئے ہونیوالا مظاہرے میں شدت، طلبا نے سڑک پر آگ لگا دی، مظاہرین منشتر کرنے کی کوششیں جاری

اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری حکومت کو ارسال کر دی

دبنگ خان کی فلم ‘‘بجرنگی بھائی جان’’ کا ٹیزر ٹریلر جاری، سوشل میڈیا پر دھوم

شاہینوں کے پاس زمبابوے کے خلاف سیریز جیتنے کا موقع، ٹیم ہوم گراؤنڈ پر مایوس نہیں کرے گی: شائقین کرکٹ پرامید

پاکستانی شاہین کپتان سے محروم زمبابوے ٹیم کو ڈھیر کرنے کو تیار، شائقین چوکوں چھکوں کی برسات دیکھنے کو بے تاب

سوات میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں مکمل، 74 پولنگ سٹیشنز حساس ترین قرار، الیکشن کے دوران پینسٹھ سو سے زائد اہلکار ڈیوٹی دینگے

بھارت میں گرمی کی شدید لہر برقرار، ہلاکتوں کی تعداد اٹھارہ سو چھبیس تک پہنچ گئی، بارش کو ترسے شہریوں کا رخ ساحل سمندر کی طرف

نائیجیریا میں پہلی بار پرامن انتقال اقتدار، صدر محمد بہاری نے حلف اٹھا لیا، حلف برداری تقریب میں سابق صدر جوناتھن کو الوداعی عشائیہ

ہالی ووڈ فلم سین اینڈریاس آج نمائش کیلئے پیش ہو گی، تین دنوں میں تین کروڑ ساٹھ لاکھ ڈالر کاروبار کی توقع: فلمی ماہرین

ہالی ووڈ اداکارہ لنڈسے لوہن کی ڈرائیونگ کیس میں آزمائشی سزا پوری، عدالت نے ایک سو پچیس گھنٹے کمیونٹی سروس کی سزا سنائی تھی

ماہرین فلکیات نے نیبولا نامی رنگ برنگے ستارے کی غیرمعمولی تصویر بنا لی، سورج ڈوبنے پر نیبولا زمینی مدار کو روشن رکھتا ہے: ماہرین فلکیات

بغداد کے 2فائیو اسٹار ہوٹلوں کے باہر بم دھماکے، کار بم دھماکوں میں دس افراد ہلاک، تیس زخمی

پاکستان میں قیام امن کیلئے بھر پور کوششیں کررہے ہیں :آرمی چیف

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی الیکشن :  انتخابی مہم آج رات ختم ہوجائے گی