Friday, April 26, 2024

طاقت کا کھیل ،ڈیڈ لائن کے نو دن گزرنے کے بعد بھی پیرپگارا کے اسلحہ لائسنسوں کی تجدید ہوگئی

طاقت کا کھیل ،ڈیڈ لائن کے نو دن گزرنے کے بعد بھی پیرپگارا کے اسلحہ لائسنسوں کی تجدید ہوگئی
May 28, 2015
کراچی(92نیوز)ڈیڈلائن کے 9دن بعد پیر پگارا کے اسلحہ لائسنسوں کی تجدید طاقت ور کے سامنے قانون بے بس۔ محکمہ داخلہ سندھ نے ڈیڈلائن ختم ہوئے نو دن گزرنے کے باوجود دفتری اوقات ختم ہونے کے بعد پیر پگارا کے بیس سے زائد اسلحہ لائسنسوں کی تجدید کردی ہے۔