Friday, April 26, 2024

رینٹل پاور کیس:پرویر اشرف کے خلاف ایک اور ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ

رینٹل پاور کیس:پرویر اشرف کے خلاف ایک اور ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ
May 28, 2015
اسلام آباد(92نیوز)رینٹل پاورکیس میں  پرویز اشرف کے خلاف ایک اور ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم پرویز اشرف کے خلاف رینٹل پاور ہاؤسز کے معاملے پر ایک اور ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہےجس کی  نیب کے ایگزیکٹو بورڈ نے منظوری دے دی۔