Friday, April 26, 2024

کی خبریں 2015-05-23

بول سے بڑوں کا بستر گول ،ٹائٹینک ڈوبنے کے قریب
May 23, 2015

ذوالفقار مرزا نے گرفتاری سے بچنے کیلئے ایک بار پھر عدالت کا سہارا لے لیا

نائجیریا: تیل  کی قلت نے نظام زندگی مفلوج کر دیا

سکندر شیرپاؤنے کے پی کے حکومت کی جانب سےضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کر دی

سندھ ہائیکورٹ کے باہر پولیس کے نقاب پوش گلو بٹوں کی غنڈہ گردی صحافیوں اور گیٹ پر تعینات عملے پر تشدد، ذوالفقار مرزا کے  25ساتھی پکڑ لئے

آڈیٹرجنرل پاکستان بلند اختر رانا اپنے عہدے سے فارغ

ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں بڑے پیمانے پر کا لا دھن استعمال ہورہا ہے :ایف بی آر

پھوپھی نے خاوند سے ملکر اپنی لے پالک بھتیجی  قتل کردی

اسٹیٹ بنک کی مالیاتی پالیسی کا اعلان ،شرح سود تاریخ کی کم ترین سطح 7فیصد پر آگئی

   تحریک انصاف کے تما م پارٹی عہدے ختم ،عبوری تنظیمی سیٹ اپ کا اعلان ، جوڈیشل کمیشن کا فیصلہ قابل قبول ہوگا :عمران خان

وفاقی حکومت کا ایگزیکٹ اسکینڈل پر ایف بی آئی اور انٹر پول سے رابطہ کرنے کا فیصلہ،تحقیقات مکمل طور پر شفاف ہوگی کوئی دباؤ برداشت نہیں کیا جائیگا :چودھری نثار

زمبابوےٹیم کے دورہ پاکستان کے بعد بھارت ،آسٹریلیااور ساؤتھ افریقہ کی ٹیمیں بھی پاکستان کا دورہ کرینگی :جنوبی افریقی لیگ سپنر عمران طاہرکا نائنٹی ٹو نیوزکو انٹرویو

مدارس کے حوالے سے دیے گئے بیان پرپرویز رشید نے سینیٹ میں معافی مانگ لی ہے:ڈپٹی چیئرمین سینیٹ

نائن زیرو سے گرفتار ملزم عبید کےٹو انسداد دہشتگردی کی عدالت پیش،8جون کو ملزم پر فرد جرم عائد کی جائے گی

لاہور:قتل کے مجرم اللہ دتہ کے ڈیتھ وارنٹ جاری

وزیر قانون پنجاب کے بھائی سے بھتہ مانگنے والے تین ملزمان گرفتار

امریکی مصنف ارنسٹ ہیمنگ وے کے پوتے ہوانا پہنچ گئے، دادا کے شروع کردہ مچھلیاں پکڑنے کے مقابلے میں شرکت کرینگے

پنجاب میں یتیم اور بھٹہ مزدوروں کے بچوں کے حوالے سے کیے جانیوالے اقدامات قابل تعریف ہیں :ریہام خان

 انسداد تجاوزات سیل کا صدر ایمپریس مارکیٹ اور دیگر علاقوں میں تجاوزات کیخلاف آپریشن

میکسیکو کی ایک جھیل سے تین غیرملکیوں کی لاشیں برآمد

بولیویا میں پانچ سو اکیاسی بچے زہرخورانی کا شکار، اسپتال منتقل، نو سالہ طالبہ کی حالت نازک، انتہائی نگہداشت یونٹ منتقل

کراچی: کلری لیاری میں پولیس مقابلہ، لیاری گینگ وار عزیر جان گروپ کے تین کارندے ہلاک

کراچی: پانی وبجلی کی عدم فراہمی، لیاقت آباد کے مکینوں کا احتجاج، ایمبولینسوں سمیت سینکڑوں گاڑیوں کی قطاریں

مظفرگڑھ روڈ پر بستی علی والا میں نجی سکول کی چھت گر گئی، ڈی سی او کا نوٹس، تین رکنی کمیٹی کی تشکیل

پاکستان، زمبابوے دوسرا ٹی ٹونٹی کل ہو گا، میچ شام سات بجے شروع ہو گا، کوچ کا کھلاڑیوں سے مزید بہتر کارکردگی کا مطالبہ

ایس پی پرائیویٹ لمیٹڈ کے وفد کی وزیراعظم محمد نوازشریف سے ملاقات، کم آمدنی والے افراد کو گھر فراہم کیے جائیں گے: نوازشریف

انٹرنیشنل کرکٹ بحالی پر پی سی بی سے زیادہ سکیورٹی ادارے، شائقین اور میڈیا مبارکباد کے مستحق، بھارت کے ساتھ سیریز جلد ہو گی: نجم سیٹھی

پاکستانیوں نے دہشت گردی کو شکست دیکر سب کے دل جیت لیے: رشی کپور

امام علی مسجد خودکش حملہ کی ذمہ داری شدت پسند تنظیم داعش نے قبول کر لی، ذمہ داران کو کیفرکردار تک پہنچائیں گے: سعودی ترجمان

ذوالفقار مرزا کی بہتر ساتھیوں سمیت عبوری ضمانت میں توسیع کیلئے عدالت پیشی کا امکان، شہر کے داخلی وخارجی راستے سیل

امریکا نے مشرق وسطیٰ کو غیرایٹمی خطہ بنانے کیلئے کانفرنس بلانے کی تجویز رد کر دی، تجویز عرب ممالک نے دی، اسرائیل کی مخالفت

امریکا میں برڈ فلوسے انڈوں کا بحران، انڈے اور مرغی کا گوشت عوام کی پہنچ سے باہر، قیمت میں تریسٹھ سینٹ فی درجن اضافہ

چین کے وزیراعظم لی کوچیانگ لیما پہنچ گئے، ایئر پورٹ پر شاندار استقبال، اربوں ڈالر کے معاہدے متوقع

ہالینڈ میں خواتین کے نقاب اوڑھنے پر جزوی پابندی لگانے کا فیصلہ، کابینہ نے مجوزہ منصوبے کی منظوری دیدی

جیب کتروں سے پریشان ایفل ٹاور کے عملے کی ہڑتال، مشہور یادگار کو سات گھنٹوں کے لئے بند

ایل پی جی کی قیمت میں پانچ روپے فی کلو اضافہ

سزائے موت کے مزید تین قیدی تختہ دار پر چڑھا دیئے گئے، عرفان کوٹ لکھپت، وزیر ساہیوال اور عبدالغفار کو ملتان سنٹرل جیل میں پھانسی

انگوٹھوں کے نشانات سے متعلق معاملات کو بے نقاب ہونا چاہیے، الیکشن کمیشن نے ہمارے تحفظات کا کوئی جواب نہیں دیا: جہانگیر ترین

ہیلری کلنٹن کی سینکڑوں ای میلز جاری، ای میلز لیبیا کے شہر بن غازی میں امریکی قونصل خانے پر حملے سے متعلق ہیں، ہیلری کا خیرمقدم

برونڈی کے دارالحکومت بجمبورا میں دو گرینیڈ حملے، تین افراد ہلاک، بارہ زخمی

میکسیکو میں منشیات سمگلروں اور سیکیورٹی فورسز میں تصادم، چھیالیس افراد ہلاک، پانچ پولیس اہلکار بھی مارے گئے

امریکا اور کیوبا میں سفارتی تعلقات کی بحالی کا چوتھا دور بھی ناکام، مذاکرات جاری رکھنے کا اعلان، معاہدے پر پہنچنا آسان نہیں: امریکی مندوب

ایران کا امدادی سامان سے بھرا بحری جہاز جبوتی کی بندرگاہ پر لنگرانداز، معائنے کے بعد یمن کی حدیدہ بندرگاہ روانہ کر دیا جائیگا: اقوام متحدہ

بھارت کا کشمیری رہنماؤں کو ذہنی اذیت دینے کا نیا طریقہ، حریت رہنما علی گیلانی کے پاسپورٹ اجراء کی درخواست مسترد، خود کو بھارتی شہری ظاہر کریں: منوہر پاریکر

داعش کا شامی افواج کے زیرکنٹرول آخری سرحدی راستے پر بھی قبضہ، داعش کیخلاف مہم کو دھچکا پہنچا: امریکہ

ہالی ووڈ ہارر تھرلر فلم ‘‘دی گیلوز’’ کا ٹریلر جاری، دس جولائی کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی

انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ،صوبائی وزیر حمیدہ وحیدالدین نے الیکشن کمیشن سے معافی مانگ لی