Thursday, April 25, 2024

سندھ ہائیکورٹ کے باہر پولیس کے نقاب پوش گلو بٹوں کی غنڈہ گردی صحافیوں اور گیٹ پر تعینات عملے پر تشدد، ذوالفقار مرزا کے  25ساتھی پکڑ لئے

سندھ ہائیکورٹ کے باہر پولیس کے نقاب پوش گلو بٹوں کی غنڈہ گردی صحافیوں اور گیٹ پر تعینات عملے پر تشدد، ذوالفقار مرزا کے  25ساتھی پکڑ لئے
May 23, 2015
کراچی(92نیوز)سندھ ہائیکورٹ کے باہر پولیس کے نقاب پوش گلوبٹوں کی غنڈہ گردی صحافیوں اور گیٹ پر تعینات عملے پر تشدد ذوالفقار مرزا کے 25ساتھی پکڑ لئے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ کے باہر پولیس کے نقاب پوش گلو بٹوں کی غنڈہ گردی،صحافیوں، عدالت کے گیٹ پر تعینات عملے اور ذوالفقار مرزا کے ساتھیوں پر تشدد کیا ۔ پولیس نے  سابق وزیرداخلہ کے پچیس ساتھی پکڑ کر حوالات میں بند کر دیے۔