Wednesday, April 24, 2024

لاہور:قتل کے مجرم اللہ دتہ کے ڈیتھ وارنٹ جاری

لاہور:قتل کے مجرم اللہ دتہ کے ڈیتھ وارنٹ جاری
May 23, 2015
    لاہور(92نیوز)قتل کے مجرم اللہ کے عدالت نے ڈیتھ وارنٹ جاری کر دیے تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ڈیتھ وارنٹ جاری کیے ہیں اور قتل کے مجرم اللہ دتہ کو 27مئی کو پھانسی دی جائے گی۔