Thursday, April 25, 2024

کی خبریں 2015-05-13

سانحہ صفورا کےملزموں کو فوری گرفتار اور دہشتگردوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کی جائے:نوازشریف
May 13, 2015

   وزیر اعظم نواز شریف کا سانحہ صفورا چورنگی پر کل ملک بھر میں یوم سوگ کا اعلان ,یوم سوگ،ملک بھر میں قومی پرچم سرنگوں رہے گا

   کشمور کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکے سے خوشحال خان ایکسپریس کی تین بوگیاں اترگئیں، دس زخمی

گھوٹکی:کچے کے علاقے میں پولیس پکٹ پر ڈاکوؤں کا راکٹ لانچر سے حملہ پانچ اہلکار زخمی

قومی سپر ایٹ ٹی ٹونٹی کے تیسرے روز پشاور پینتھرز نے ایبٹ آباد فالکنز کو چھ وکٹوں سے ہرادیا

نلتر حادثہ میں شہید ہونے والے میجر التمش پورے فوجی اعزاز کے ساتھ کوہاٹ میں سپردخاک

یوئیفا چیمپئنز لیگ سیمی فائنل کی دوسری لیگ میں  بائرن میونخ نےبارسلونا کو تین دو سے شکست دیدی

نریندرمودی کی جانب سے پاکستان کے ساتھ کرکٹ ڈپلومیسی شروع کرنے کے اعلان پر پاکستانی نوجوان کرکٹر خوشی سے نہال

سندھ اور پنجاب میں تباہی کی بڑی وجہ پولیس میں سیاسی بھرتیاں ہیں ،معصوم لوگوں کی زندگیوں سے کھیلنے والے دہشتگردوں کا خاتمہ ہونا چاہیے:عمران خان

افریقی ملک برونڈی میں فوج نے صدرپیری نکورنزیزا کو برطرف کردیا

   رینجرز کا سہراب گوٹھ ،صفوراگوٹھ اور ملحقہ علاقوں میں ٹارگٹڈ آپریشن 18مشکوک افراد گرفتار

خیبرپختونخوا:سینیٹ کے ضمنی انتخاب میں تحریک اںصاف کے اعظم سواتی کامیاب ہوگئے

   آرمی چیف جنرل راحیل شریف  کا پرنس آغاخان کو ٹیلی فون

سانحہ صفورا  چورنگی کے بعد آئی جی سندھ کی برطرفی کی افواہ دم توڑ گئی

کراچی:پولیس اور سی پی ایل نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے تین مغوی بچوں کو بازیاب کرالیا

سانحہ صفورا کے بعد سندھ رینجرز کی کراچی کے شہریوں سے پر امن رہنے کی اپیل

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے وزارت نجکاری کو پی ٹی سی ایل کی جائیداد اتصلات کو منتقل کرنے سے روک دیا

اسماعیلی کمیونٹی کے سربراہ آغا خان کا صفورا سانحہ پر گہرے رنج و غم کا اظہار

آپریشن خیبر ون مکمل جبکہ ٹو آخری مراحل میں ،کلیئرقرار دیے گئے علاقوں میں تعلیمی سرگرمیاں شروع ہوگئیں

سا نحہ صفورا :آرمی چیف کا دورہ سری لنکا منسوخ ، کراچی پہنچ گئے

وزیر اعظم نوازشریف سے سابق صدر آصف علی ز رداری نے ون آن ون ملاقات کی

زلزلے سے متاثرہ افراد کے لئے ایک اور سی ون  تھرٹی طیارہ امدادی سامان لیکر نیپال روانہ

دہشت گردوں کا ان کے گھروں میں گھس کر مقابلہ کرینگے، تمام سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم سرنگوں رہیگا: شرجیل میمن

اقتصادی راہداری سے پاکستان کی قسمت بدل جائیگی، گوادر پورٹ کو ملک کے تمام حصوں سے جوڑا جائیگا: احسن اقبال

اے این پی کے سینیٹر اعظم خان ہوتی کی نشست پر پولنگ کا عمل شروع، وزیر اطلاعات مشتاق غنی اور جے یو آئی امیدوار غلام علی کے درمیان تکرار

ہیلی کاپٹر حادثہ میں شہید پائلٹ میجر التمش کی میت واقعہ کے پانچ روز بعد کوہاٹ پہنچ گئی، سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرخاک کیا جائیگا

پاکستانی معیشت بہتری کی طرف گامزن، تجویزکردہ اصلاحات پر عملدرآمد سے پاکستان ابھرتی ہوئی منڈی بن جائیگا: آئی ایم ایف

شہر قائد میں قیام امن کیلئے مؤثر اقدامات کیے جائیں، کئی سیاستدانوں کا وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ سے استعفیٰ کا مطالبہ

سرکاری ہسپتالوں میں درجہ چہارم کے ملازمین کا سروس سٹرکچر کی بحالی اور ڈیلی ویجز ملازمین کو ریگولر نہ کرنے پر ہڑتال، احتجاجی ریلیاں

سانحہ صفورا افسوسناک ہے، اے پی سی کے بعد سب کراچی جائینگے، ہر معاملے میں مشاورت بہترین جمہوریت کی مثال ہے: وزیراعظم نوازشریف

دہشتگردوں کو دنیا میں رہنے کا کوئی حق نہیں، ڈرنے والے نہیں، وزیراعظم نوازشریف کا دہشتگردی کے خاتمے کیلئے عزم مزید مضبوط ہوا: وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید

گھوٹکی سکھر بورڈ سے حسب معمول فزکس کا پرچہ آئوٹ، نقل کا سلسلہ عروج پر، حل شدہ سوالات سرعام دستیاب

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو عدالت میں پیشی کیلئے درخواست پر ایک دن کا استثنیٰ، چیف سیکرٹری پنجاب طلب

قومی ہاکی ٹیم آسٹریلیا میں چار ملکی سیریز میں شرکت کے بعد وطن پہنچ گئی، ہاکی فیڈریشن کا کوئی عہدیدار استقبال کو نہ آیا

سعودی اتحاد کے جنگ بندی شروع ہونے سے قبل صنعا میں حوثی باغیوں کے اسلحہ ڈپو پر فضائی حملے

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا پاک بھارت کرکٹ سیریز کرانے کا اعلان، تعلقات بہتر ہونگے: نریندر مودی

سابق صدر آصف زرداری کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت عدالت میں پیش نہ ہونے پر اکیس مئی تک ملتوی

نیپال میں پھر زلزلہ، خوف کی فضا، بھارت اور نیپال میں ہلاکتوں کی تعداد بیاسی ہو گئی، مائونٹ ایورسٹ دوبارہ سے سیاحوں کیلئے بند

وزیراعظم نوازشریف کی سانحہ صفورا کی شدید مذمت، وزیر داخلہ سے رپورٹ طلب، صدر مملکت کا قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار

لاہور، اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش سے موسم حسین، محکمہ موسمیات کی مزید بارش کی پشینگوئی

ایران شام میں اسد حکومت کا حامی، یمن میں حوثی باغیوں کی مدد کر رہا ہے، فلسطین، اسرائیل تنازع کے دو ریاستی حل سے مایوس نہیں ہوئے: براک اوباما

شہر قائد کا امن تہہ وبالا، صفورا چورنگی پر گھات لگائے دہشتگردوں کا بس پر حملہ، اکتالیس افراد جاں بحق، بیس سے زائد زخمی

مقدونیہ میں پولیس اہلکاروں کی ہلاکت پر دو وزرا اور انٹیلی جنس سربراہ مستعفی، وزیر داخلہ اور وزیر ٹرانسپورٹ شامل

ہنگری میں مچھلی منڈی میں چوری کا بھانڈا خفیہ کیمرے نے پھوڑ دیا، سیل مچھلی دکان میں بیگ پر جھپٹی، خوراک کے بجائے پھل دیکھ کر مایوس

جاپان میں6.8شدت کا زلزلہ، زلزلے کا مرکز مشرقی ساحلی علاقہ ہوشو تھا، کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

دنیا کا نایاب ترین سرخ یاقوت تیس اعشاریہ تین ملین ڈالرز میں نیلام، نیلامی جنیوا میں ہوئی

فلاڈلفیا میں مسافر ٹرین پٹری سے اتر گئی، پانچ افراد ہلاک، پچاس زخمی، دو سو چالیس مسافر سوار تھے، ٹرین نیویارک سے واشنگٹن جا رہی تھی

شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ ان سے غداری کے الزامات پر وزیر دفاع ہیون یونگ چول کو سزائے موت دیدی گئی: سیول نیشنل انٹیلی جنس سروس

سین ڈیاگو چڑیا گھر میں سفید رنگ کا نایاب گینڈا بیمار ہو گیا، کرہ ارض پرسفید رنگ کے ان گینڈوں کی تعداد صرف پانچ رہ گئی

ایران کے ایٹمی پروگرام سے متعلق مذاکرات دوبارہ شروع، ڈیڈلائن سے پہلے مثبت نتائج متوقع ہیں: ایرانی نائب وزیر خارجہ

بارسلونا فٹبال کلب یوئیفا چیمپئنز لیگ کے فائنل میں پہنچ گیا، سیمی فائنل میں بائرن میونخ کو ایگریگیٹ پر تین پانچ سے ہرا دیا

جرمن ڈرائیورروزبرگ کی فارمولا ون ٹیسٹنگ ریس میں کامیابی، ایک منٹ 24.374 سکینڈز میں لیپ مکمل کر کے سرفہرست رہے

امریکی عدالت نے تین غیرملکیوں کو الشباب کی اعانت کا مجرم قرار دیدیا، ایک برطانوی اور دو سویڈش شہریوں کو سزا پچیس ستمبر کو سنائی جائیگی

کامران اکمل ایک بار پھر تیز رفتاری پر چالان کرا بیٹھے،  چالان فیصل آباد لاہور موٹر وے پرہوا، سات سو پچاس روپے جرمانہ

چلی میں20 وہیل مچھلیاں ساحل سمندرپر مردہ پائی گئیں، وہیل مچھلیوں کی لمبائی پینتالیس سے چھیاسٹھ اور وزن بیس ٹن

نکارا گوا کے آتش فشاں ٹیلیکا نے گیس اور راکھ اگلنا شروع کر دی، چار سو میٹر بلند گیس اور راکھ کے بادلوں نے خوف وہراس پھیلا دیا

یوکرین تنازع کے تمام فریق جنگ بندی کی خلاف ورزیاں بند کریں: جان کیری، باہمی تعلقات خراب کرنیوالے اقدامات سے گریز ضروری ہے: سرگئی لاروف

متحدہ ٹیچرزیونین کا مطالبات کیلئے پانچویں دن بھی احتجاج، مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رکھا جائیگا: متحدہ ٹیچرز یونین

جوکووچ کی روم ماسٹرز کے دوسرے راؤنڈ میں کامیابی، نوواک جوکووچ نے نکولا الماگرو کو چھے ایک، چھے سات اور چھے تین سے شکست دی

گاڑیوں کی فروخت پر سترہ فیصد سیلز ٹیکس کے خلاف لاہور شوروم مالکان کی ہڑتال