Thursday, April 25, 2024

کراچی:پولیس اور سی پی ایل نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے تین مغوی بچوں کو بازیاب کرالیا

کراچی:پولیس اور سی پی ایل نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے تین مغوی بچوں کو بازیاب کرالیا
May 13, 2015
کراچی(ویب ڈیسک)کراچی میں پولیس اور سی پی ایل سی نے مشترکہ کارروائی کرکے تین مغوی بچوں کو بازیاب کرالیا۔ تفصیلات  کے مطابق لانڈھی پولیس نے سی پی ایل سی کے ساتھ مل کرلائنز ایریا میں آپریشن کیا اور تین مغوی بچوں کو بازیاب کرکے میاں بیوی کو حراست میں لے لیا۔ مغوی بچوں میں بارہ سالہ علیشاہ، عبید اور علی شامل ہیں،مغوی بچی کا کہنا ہے کہ والدین ہم پر تشدد کرتے تھے اور ہم والدین کے ساتھ نہیں رہنا چاہتے۔ والدین نے جھوٹا مقدمہ قائم کیاپولیس کا کہنا ہےکہ بچوں کو صبح عدالت میں پیش کیا جائے گا۔