Friday, April 19, 2024

  کشمور کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکے سے خوشحال خان ایکسپریس کی تین بوگیاں اترگئیں، دس زخمی

   کشمور کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکے سے خوشحال خان ایکسپریس کی تین بوگیاں اترگئیں، دس زخمی
May 13, 2015
کشمور(ویب ڈیسک)کشمور کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکے کے نتیجے میں  خوشحال خان ایکسپریس کی تین بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں جس سے دس  مسافر زخمی ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق واقعہ تھانہ بخشاپور کی حدود میں پیش آیا جہاں بم دھماکے کے نتیجے میں کراچی سے پشاور جانے والی   مسافر ٹرین پٹڑی سے اتر گئی۔ زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا، دھماکے کے بعد پولیس  جائے وقوعہ پر پہنچی اور علاقے کو گھیرے میں لےکر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تخریب کاروں نے ریلوے ٹریک پرٹائم بم نصب کیا تھ۔ا