Tuesday, April 30, 2024

کی خبریں 2015-05-30

خیبر پختونخوا اور آزادکشمیر کے کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
May 30, 2015

 ملتان:پی آئی آے کی پروازکا لینڈنگ کے دوران ٹائر پھٹ گیا

بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی پر الیکشن کمیشن عمران خان اور پرویز خٹک کے خلاف کارروائی کرے:سابق صدر آصف زرداری

   ایشین سنوکر چیمپئن شپ:پاکستان بی ٹیم نے بھارت کو دھول چٹا دی

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات میں اگر دھاندلی کی کوئی شکایت ہوئی تو صوبائی حکومت فوری جائزہ لے گی:عمران خان

بڑا دشمن بنا پھرتا ہے ،جو کبوتر سے ڈرتا ہے ،بھارتی ایجنسیوں کو پاکستان کے خلاف کچھ کرنے کا کوئی اور تو ثبوت نہ ملا بے چارے کبوتر کو ایکسرے کی بھٹی میں ڈال دیا

 شہباز شریف پورے صوبے کا بجٹ لاہور پر لگارہے ہیں ،عوام نے موقع دیا تو منڈی بہاوالدین میں بھی یونیورسٹی بناؤنگا:پرویز الہیٰ

بھارت نے یاسین ملک اور دیگر دس رہنماؤں کی گرفتاری کے بعد کشمیری سرکاری ٹھیکیداروں کے واجبات روک کرانہیں فاقہ کشی پر مجبور کر دیا

بھارت : گرمی کی شدت سے ہونیوالی ہلاکتوں کی تعداد 2ہزار سے تجاوز کرگئی،کئی علاقوں میں پانی کی شدید قلت

   منی ایکسچینج ایسوسی ایشن کے وفد کی گورنر سٹیٹ بنک سے ملاقات کے بعد ڈالر کی قیمت میں نمایاں کمی

پانی بحران پر واٹر بورڈ اور سندھ حکومت اپنا قبلہ درست کرلیں ورنہ نیب انکے خلاف حرکت میں آئےگا: نہال ہاشمی

شادی سے انکار کرنے پر نوجوان کو قتل کرنے والی اثناء تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

   موسیقی اور کامیڈی سے بھرپور ہالی ووڈ فلم ، رِکی اینڈ دی فلیش کا ٹریلر ریلیز

کے پی کے بلدیاتی انتخابات:سیاسی جماعتوں کے کارکنان باہم دست و گریبان ،کئی پولنگ سٹیشن پر پولنگ بھی روکنا پڑی

الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی اشرف وڑائچ  کی رکنیت معطل کر دی

قومی عدالتی پالیسی ساز کمیٹی کا بلدیاتی حلقہ بندیوں پر اعتراضات سننے کیلئے جوڈیشل افسران دینے سے انکار

وزیر اعظم اور آرمی چیف کا آئی ایس آئی ہیڈکوارٹر کا دورہ، ڈی جی  لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر نے امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ دی

ہم پاکستان کی طرف سےفراہم کی جانیوالی سکیورٹی سے مطمئن ہیں ،تیسرا ایک روزہ میچ اتوار کو کھیلنے کے بعد دورہ مکمل ہوگا:ترجمان زمبابوے کرکٹ

ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری کی نجکاری کا فیصلہ ادویات کے معیار کو بہتربنانےکیلئے کیا،خواجہ سلمان،دوماہ میں عطائیت کا خاتمہ کردینگے:خواجہ عمران نذیر

ذوالفقار مرزا کی مختلف مقدمات میں 10جون تک ضمانت میں توسیع

لائیو اسٹاک میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں :وزیر اعلیٰ سندھ

اغوا برائے تاوان اور دہشتگردی  کےمقدمات میں ملوث ملزم کو فرار کرانیوالے چار پولیس اہلکار گرفتار

گوگل نے اینڈرائیڈ فونز کی آف لائن ایپس متعارف کرا دیں، نقشہ جات، یوٹیوب اور گوگل کروم بغیر انٹرنیٹ کنکشن استعمال کرنا ممکن بنا دیا

ایف بی آر نے 150ارب روپے بچانے کیلئے ایس آر اوز کو مرحلہ وار ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا

نوازشریف اور ڈاکٹر عبدالمالک میں ٹیلیفونک رابطہ، سانحہ مستونگ پر تبادلہ خیال، ملزموں کو کیفرکردار تک پہنچایا جائیگا: وزیراعظم

خواتین حق رائے دہی ضرور استعمال کریں، پولنگ سٹیشنوں میں پردے کا انتظام ہے: وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا

توانائی منصوبوں پر بات چیت کیلئے دس رکنی چینی وفد کی لاہور آمد، سیکرٹری توانائی ڈاکٹر اسد گیلانی کی منصوبوں پر بریفنگ

رکن قومی اسمبلی سردار محمد عرفان ڈوگر سے 9بوتل شراب برآمد، تعارف کرانے پر کسٹم حکام نے چھوڑ دیا

کراچی میں نگلیریا سے متاثرہ ایک اور مریض دم توڑ گیا

ایڈونچر فلم ”جراسک ورلڈ“ کا پریمیئر، اداکار اور مداح آپس میں گھل مل گئے، فلم 12جون کو ریلیز ہو گی

سانحہ مستونگ: لواحقین کا مقتولین کی لاشیں گورنر ہاﺅس کے باہر رکھ کر احتجاج، شدید نعرے بازی، قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کی جانب سے عمران خان پر دائر ہرجانہ کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا

کراچی میں موٹرسائیکل سواروں کیلئے ہیلمٹ لازمی پہننے کا فیصلہ سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج

بائیو ماہرین کی خطرناک اینتھراکس وائرس ڈیڈ کئے بغیر جنوبی کوریا،آسٹریلیا سمیت 24لیبارٹریوں کو بھجوانے پر امریکہ پر شدید تنقید

سعودی لڑاکا طیاروں کی صنعا ائیر بیس پر شدید بمباری، فضائی حملوں میں مزید32افراد ہلاک، متعدد زخمی

چلی میں تعلیمی اصلاحات کیلئے ایک لاکھ طلبہ کا مظاہرہ، جھڑپوں میں 9پولیس اہلکار زخمی

مائیکل جیکسن کا 2700ایکڑ پر محیط گھر 10کروڑ ڈالر میں فروخت کیلئے پیش

ورلڈ ٹریڈ سنٹر کو 14برس بعد عوام کیلئے دوبارہ کھول دیا گیا

امریکہ نے کیوبا کو دہشت گردی کے پشت پناہ ممالک کی فہرست سے نکال دیا

اطالوی گراں پری موٹوجی پی پریکٹس ریس میں دوویزیوسو کی پہلی پوزیشن، ایک منٹ 47.479سکینڈز میں لیپ مکمل کیا

خیبرپختونخوا میں خواتین کو ووٹ ڈالنے سے روکنے پر جیتنے والے امیدوار کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کرینگے: الیکشن کمیشن

مستونگ میں سکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن، 5دہشت گرد ہلاک، خفیہ ٹھکانوں سے گولہ بارود برآمد

اظہرعلی کے پاس کیریئر کے بیسویں میچ میں تیزترین ہزار رنز کا ریکارڈ توڑنے کا سنہری موقع

عامرخان امریکی باکسر کرس الجیری کو ہرا کر ویلٹر ویٹ چیمپئن ٹائٹل کا دفاع کرنے میں کامیاب، اگلا ہدف فلائیڈمے ویدر ہے: پاکستانی نژاد باکسر

خیبرپختونخوا میں آج صبح 9بجے بلدیاتی انتخابات کا بگل بج گیا، 1کروڑ 31لاکھ ووٹر 84ہزار 420امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ کرینگے

سانحہ مستونگ اقتصادی راہداری منصوبے کیخلاف سازش ہے: وزیراعلیٰ بلوچستان، واقعہ میں ”را“ ملوث ہے: صوبائی وزیر داخلہ

وزیراعظم، صدر مملکت سمیت سیاسی قیادت کا سانحہ مستونگ پر افسوس کا اظہار، ملزموں کو جلد قانون کے کٹہرے میں لایا جائے: نوازشریف کی ہدایت

مستونگ: دہشت گردوں نے کوئٹہ سے کراچی جانے والی 2 بسوں کے 21مسافر قتل کر دیئے، بلوچستان میں 3روزہ سوگ کا اعلان

لیاری گینگ وار کے ملزم عزیر بلوچ کی اسلام آباد میں موجودگی کی اطلاع

پاکستان نے زمبابوے کو دوسرے ون ڈے میں 6 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی