Wednesday, April 24, 2024

شادی سے انکار کرنے پر نوجوان کو قتل کرنے والی اثناء تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

شادی سے انکار کرنے پر نوجوان کو قتل کرنے والی اثناء تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
May 30, 2015
اسلام آباد(92نیوز)شادی سے انکار پر نوجوان کو قتل کرنے والی اثناء بی بی تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق اثنا بی بی نے دو روز قبل بلال صفدر نامی نوجوان کو سر میں گولی مار کر قتل کردیا تھا۔ پولیس نے ملزمہ اثنا بی بی کو ہری پور سے گرفتار کیا ،اسلام آباد پولیس کے مطابق بلال صفدر نامی نوجوان وزارت دفاع میں ملازمت کرتا تھا۔