Friday, April 26, 2024

بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی پر الیکشن کمیشن عمران خان اور پرویز خٹک کے خلاف کارروائی کرے:سابق صدر آصف زرداری

بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی پر الیکشن کمیشن عمران خان اور پرویز خٹک کے خلاف کارروائی کرے:سابق صدر آصف زرداری
May 30, 2015
کراچی(ویب ڈٰیسک)پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ کے پی کے میں بلدیاتی الیکشن میں ہونیوالی دھاندلی پر الیکشن کمیشن عمران خان اور پرویز خٹک کے خلاف کارروائی کرے ۔ ان کا کہناتھا کہ ہمارے سابق وزیر کو بلدیاتی انتخاب سے دو روز قبل گرفتار کیا گیا ہے تاکہ یہ کھل کر دھاندلی کر سکیں ۔