Friday, April 26, 2024

  ایشین سنوکر چیمپئن شپ:پاکستان بی ٹیم نے بھارت کو دھول چٹا دی

   ایشین سنوکر چیمپئن شپ:پاکستان بی ٹیم نے بھارت کو دھول چٹا دی
May 30, 2015
تہران (سپورٹس ڈیسک) ایشین اسنوکر ٹیم چیمپئن شپ میں  پاکستان بی ٹیم نےبھارت کو شکست سے دوچار کر دیا ۔ سیمی فائنلز میں پاکستان کی اے اور بی ٹیموں کا ایرانی ٹیموں سے مقابلہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ایشین اسنوکر ٹیم چیمپئن شپ میں پاکستان بی ٹیم نےبھارت کو شکست دے دی جبکہ سیمی فائنلز میں کل پاکستان کی اے اور بی ٹیموں کا ایران کی بی اور سی ٹیم سے مقابلہ ہوگا۔