Thursday, April 25, 2024

خیبر پختونخوا اور آزادکشمیر کے کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

خیبر پختونخوا اور آزادکشمیر کے کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
May 30, 2015
پشاور(ویب ڈیسک)خیبر پختونخوا اور آزادکشمیر کے کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکےمحسوس کیے گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا اور آزادکشمیر کے کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکےمحسوس کیے گئے ہیں جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ،لوگ اپنے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر آگئے ۔ ریکٹر اسکیل پر شدت پانچ اعشاریہ چھے ریکارڈ کی گئی