Tuesday, April 23, 2024

کی خبریں 2015-05-20

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا آئی جی سندھ کو ٹیلیفون، سانحہ صفورا کے ملزموں کی گرفتاری پر شاباش دی
May 20, 2015

دہشت گردوں کو سپورٹ کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کی جائے، وزیرداخلہ ہم سے الجھنے کے بجائے طالبان سے نمٹیں: ثروت اعجاز قادری

مقبوضہ کشمیر میں پاکستان زندہ باد کے نعروں کی گونج، میرواعظ عمر فاروق کے حامیوں نے پاکستانی پرچم لہرا دیا

قائم علی شاہ نے سانحہ صفورا اور سبین محمود قتل کیس میں ملوث دہشت گردوں کے نام بتا دیئے، دہشت گردی کی کارروائیوں میں ”را“ ملوث ہے: وزیراعلیٰ سندھ

سانحہ صفورا کا ماسٹرمائنڈ اور بعض قاتل پکڑ لئے، واقعہ کے پیچھے کون ہے؟ سازش کہاں تیار ہوئی؟ سب جان گئے ہیں: وفاقی وزیرداخلہ

عمران خان نے کبھی گرم پانی نہیں پیا، انہیں عام آدمی کے دکھوں کا کیا پتا، بلاول کو میں خود سیاست سکھاﺅں گا: آصف زرداری

جمعہ کے روز کھیلے جانیوالے میچ سے قبل پاکستان اور زمبابوے ٹیموں کی قذافی سٹیڈیم میں بھرپور پریکٹس

اسامہ بن لادن کی موت کے 4سال بعد امریکہ نے القاعدہ سربراہ کی لکھی دستاویزات ظاہر کر دیں

وزیراعظم نوازشریف اور صدر ترکمانستان میں ملاقات، دونوں ممالک میں اقتصادی اور تجارتی شعبوں میں تعاون کے وسیع مواقع موجود ہیں: صدر قربان محمدووف

پنجاب کابینہ کا اجلاس، پروٹیکشن آف ویمن وکٹمز آگینسٹ وائلینس بل 2015ءمنظور، ای سٹامپ پیپر کے اجراءکا فیصلہ، شادی تقریبات میں ون ڈش بھی ختم کرنے کی تجویز زیرغور

دہشت گردانہ کارروائیوں میں بھارت ملوث، پاکستان اقوام متحدہ میں بھرپور احتجاج کرے: حافظ سعید

سانحہ ماڈل ٹاﺅن: جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے وزیراعظم، وزیراعلیٰ اور تمام نامزد افراد کو کلین چٹ تھما دی، سارا ملبہ پولیس اہلکاروں پر ڈال دیا

پرویز رشید کا متنازعہ بیان پارلیمانی کمیٹی میں سنوایا جائے: مفتی منیب الرحمن

نوازشریف اور زرداری نے آپس میں گٹھ جوڑ کر رکھا ہے، نیب ان کی کرپشن کو تحفظ دیتا ہے: عمران خان

ڈرامہ سیریل ”ساس بھی کبھی بہو تھی“ میں ساس کا کردار ادا کرنیوالی سدھاشیوپوری انتقال کر گئیں

سانحہ صفورا حملہ کیس کی ایف آئی آر کاپی 92نیوز کو موصول، متاثرہ افراد میں سے کسی کے نہ آنے پر مقدمہ سرکار کی مدعیت میں درج ہوا

متحدہ مسلم لیگ کے قیام پر مشاورت جاری ہے، پرویزمشرف اور پیرپگاڑا سمیت اہم رہنماﺅں سے بات ہو چکی: چوہدری شجاعت حسین

حوثیوں کیخلاف پاکستانی پارلیمنٹ کا غیرجانبدار رہنے کا فیصلہ مایوس کن تھا، پاکستانی سیاستدان بھول گئے سعودی عرب نے کیسے ہر مشکل وقت میں پاکستان کی مدد کی: شہزادہ ترکی الفیصل

زمبابوے ٹیم کی سکیورٹی فول پروف بنانے کیلئے نادرا کی خدمات حاصل کر لی گئیں، مشکوک شخص نظر آنے پر فوری نادرا وین سے تشخیص کرائی جائیگی

سڈنی تھنڈرز نے محمدعامر کو بگ بیش ٹی ٹونٹی لیگ کا حصہ بنانے سے انکار کر دیا

جامعہ بلوچستان میں فائن آرٹس کے طلبہ و طالبات کے درمیان تصویرسازی کا مقابلہ

کراچی میں ایک ہفتے کے دوران 12افرادمیں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی

سندھ ہائیکورٹ نے ذوالفقار مرزا کی سکیورٹی کی درخواست پر وکیل کو اعتراض داخل کرانے کیلئے 29مئی تک مہلت دیدی

رینجرز کا جامعہ کراچی پر چھاپہ، 4افراد کو حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا

ایل ڈی اے کو سگنل فری منصوبہ شروع کرنے کا اختیار نہیں: لاہور ہائیکورٹ

ناروے کا ”ڈان“ ریتلی مٹی میں پھنس گیا
May 20, 2015
ناروے کا ”ڈان“ ریتلی مٹی میں پھنس گیا
سعودی عرب میں یمن بحران سے متعلق 3روزہ کانفرنس ختم، یمنی صدر منصور ہادی کی حمایت اور بغاوت کے خاتمے کیلئے مشترکہ فورس بنانے پر اتفاق

آذربائیجان: رہائشی اپارٹمنٹ میں آگ لگنے سے خواتین اور بچوں سمیت 16افراد جان کی بازی ہار گئے، 60زخمی

کانز فلم فیسٹیول میں ڈرگ مافیا کے موضوع پر بنائی گئی فلم ”سیکاریو“ کی کاسٹ ریڈکارپٹ پر جلوہ گر

ایکشن سے بھرپور ہالی وڈ فلم ”پین“ کے ٹریلر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی، رواں برس 9اکتوبر کو ریلیز ہو گی

گوجرانوالہ: مڈبھیڑ ہونے پر 2متحارب گروپوں نے ایک دوسرے پر اندھادھند گولیاں برسا دیں، 3افراد قتل ،3شدید زخمی، صورتحال کشیدہ

پہلے پاکستانی ریسلر بادشاہ خان نے ڈبلیو ڈبلیو ای انف ٹف مقابلوں کیلئے کوالیفائی کر لیا، انڈرٹیکر اور ٹرپل ایچ سے لڑنے کیلئے بیتاب

ملتان پی پی 196 میں ضمنی انتخاب کل ہو گا، 14امیدوار میدان میں اتر آئے، ایک لاکھ 78ہزار 278ووٹرز حق رائے دہی استعمال کرینگے

پاک فضائیہ کے جیٹ طیاروں کی بمباری سے 13دہشت گرد ہلاک، 5ٹھکانے تباہ کر دیئے گئے: آئی ایس پی آر

پاک چین توانائی معاہدوں پر عملدرآمد شروع، 109ارب روپے کی لاگت سے 712 میگاواٹ کا کروٹ پن بجلی منصوبہ راولپنڈی میں تعمیر ہو گا

پشاور: ڈی ایس پی شعبہ انسداد دہشت گردی بہادر خان نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے شہید ہو گئے

دریائے جہلم میں طغیانی، نچلے درجے کے سیلاب سے 25 سے زائد گاﺅں زیرآب، ہزاروں ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہ ہو گئیں

وزیراعظم 2روزہ دورے پر ترکمانستان اور کرغزستان چلے گئے، اہم معاہدوں پر دستخط ہونگے، وسط ایشیائی ممالک کیساتھ تعلقات کو اہمیت دیتے ہیں: نوازشریف