کنٹریکٹ اساتذہ کا مال روڈ پراپنے مطالبات کے حق میں دھرنا
لاہور(ویب ڈیسک)کنٹریکٹ اساتذہ نے مال روڈ پر اپنے مطالبات کے حق میں آج دھرنا دیا ۔
احتجاجی اساتذہ کنٹریکٹ اساتذہ نے حکومت سے اپیل کی کہ انہیں فوری طور پر مستقل کیا جائے۔