Friday, April 19, 2024

کی خبریں 2015-05-08

ملک بھر کی کے اے ایس بی بنک برانچوں نے اسلامی بنکنگ کا آغاز کردیا
May 8, 2015

نلتر ہیلی کاپٹر حادثہ کی وجہ سے انٹرنیشنل سپورٹس فیسٹیول کوملتوی کردیا گیا

برطانوی عام انتخابات میں تین جماعتوں کے رہنما پارٹی کی مایوس کن کارکردگی پر مستعفی ہوگئے

برطانوی عام انتخابات میں دس پاکستانی نژاد امیدواروں نےبھی کامیابی حاصل کرلی

 ہیلی کاپٹرتکنیکی خرابی کی وجہ سے کریش ہوااس میں دہشتگردی کا کوئی عنصر شامل نہیں ،بلیک باکس بھی تحویل میں لے لیا گیاہے:سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری

کنٹریکٹ اساتذہ کا مال روڈ پراپنے مطالبات کے حق میں دھرنا

   منی لانڈرنگ کیس :ماڈل گرل ایان علی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 18مئی تک کی توسیع ،حتمی چالان پیش نہ کرنے پر کسٹمز حکام کی سرزنش

   برطانوی الیکشن میں بھی دھاندلی کی بازگشت سینئر رہنما جارج گیلوے بریڈ فورڈ ویسٹ سے ہارنے پردھاندلی کا الزام لگا دیا

سرکاری افسران کی ترقیوں میں سندھ اور بلوچستان کے افسران کیساتھ امتیازی سلوک پر خورشید شاہ کا وزیراعظم میاں نوازشریف کوخط

صوبائی وزیرسندھ ممتازجاکھرانی نے ذوالفقار مرزاکے خلاف ہتک عزت کے مقدمے کی درخواست جمع کرادی

 بالی وڈ کے نامور کوریو گرافر شیامک داور پر دو مرد ڈانسرز کو ہراساں کرنے کا مقدمہ  دائر

 وزارت خارجہ میں ہیلی کاپٹرحادثہ پر اعلیٰ سطحی اجلاس جاری،غیر ملکیوں کی میتیں متعلقہ ممالک بھجوانے کےانتظامات کا جائزہ لیا جارہا ہے

ذوالفقار مرزا کے خلاف مقدمات سیاسی بنیادوں پر درج کرائے گئے: فہمیدہ مرزا

ملتان:یوسف رضاگیلانی کے بیٹے علی حیدرگیلانی کے اغواکے دوسال مکمل ہونے پر احتجاجی مظاہرہ

   حکومت کاہنی مون پیریڈ ختم حساب کتاب کے دن شروع ہوگئے:سراج الحق

کنزرویٹو پارٹی کے سربراہ ڈیوڈ کیمرون اپنی سیٹ بچانے میں کامیاب ،وزارت عظمیٰ  کے دوبارہ مضبوط امیدوار

زیارت میں سات روزہ سپورٹس فیسٹیول میلے کا افتتاح

   سابق گورنر پنجاب چودھری سرور کے صاحبزادے انس سرور کو اپ سیٹ شکست

سانحہ نلتر: وزیراعظم نے ملک بھر میں ایک روزہ سوگ کا اعلان کر دیا

پاک چائنہ اکنامک کوریڈور میں صرف سڑکیں بنا کر ہمیں دھوکہ نہ دیا جائے، اے این پی نے آل پارٹیز کانفرنس طلب کر لی

دوحہ مذاکرات: طالبان خواتین کو تعلیم حاصل کرنے اور ملازمت کی اجازت دینے پر رضامند، خواتین مندوبین سے چائے پر ملاقاتیں

پاک فوج کے ہیلی کاپٹر کی کریش لینڈنگ: ناروے اور فلپائن کے سفیر، انڈونیشیا اور ملائیشیا کے سفیروں کی بیگمات ہلاک، پائلٹ اور معاون شہید، سیاسی قیادت کا گہرے دکھ اور غم کا اظہار

نظریہ پاکستان ٹرسٹ کیلئے حاصل کردہ اراضی کے معاوضے کی عدم ادائیگی، لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب کو 14مئی کو پیش ہونے کا حکم دے دیا

ایان علی سے تعلق ثابت ہوجائے تو استعفیٰ دینے کو تیار ہوں: رحمان ملک

سکھر اور گردونواح میں گیسٹرو کی وباسے 30 سے زائد بچے بیمار پڑ گئے، ہسپتالوں میں ناکافی سہولیات پر ورثاءپریشانی کا شکار ہو گئے

بمبئے ویلوٹ کی تشہیر، انوشکاشرما اور رنبیرکپور نے ممبئی میں ڈیرے ڈال لیے

پاکستانی ٹیم کا فٹنس لیول سب ٹیموں سے نیچے، مصباح الحق اور یونس خان کے علاوہ کوئی کھلاڑی فٹ نہیں: چیئرمین پی سی بی

ممبئی ہائیکورٹ نے سلمان خان کی سزا معطل کر دی، ملک سے باہر جانے پر پابندی لگا دی گئی: بھارتی میڈیا

ہالی وڈ فلم ”میڈ میکس فیوری روڈ“ کا لاس اینجلس میں پریمیئر، ایڈونچر اور ایکشن فلم کے ٹریلر نے دھوم مچادی

برطانوی انتخابات: تسمینہ احمد شیخ سکاٹش نیشنل پارٹی، عمران حسین، ناز شاہ، یاسمین قریشی، صادق خان لیبرپارٹی کے ٹکٹ پر کامیاب، حکمران جماعت کنزرویٹو پارٹی کی سب سے زیادہ نشستیں

ججزنظربندی کیس میں سابق صدر پرویزمشرف کی مستقل حاضری سے استثنیٰ کی درخواست خارج، 25مئی کو عدالت میں طلب کر لیا

سرکار کے خرچے پر حج کرنے کیلئے وزارت مذہبی امور کو اڑھائی لاکھ ملازمین کی درخواستیں موصول، سرکاری سکیم کے تحت 72ہزار عازمین حج ادا کریں گے

پاکستان سمیت دنیابھر میں آج تھیلیسیمیا سے آگاہی کا دن منایا جا رہا ہے

سندھ ہائیکورٹ نے پھانسی روکنے سے متعلق صولت مرزا کی درخواست مسترد کر دی، 12مئی کو تختہ دار پر لٹکایا جائے گا

لندن: برطانیہ میں انتخابات کے موقع پر عوامی مظاہرہ، ویسٹ منسٹر پیلس کے سامنے مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں، کئی افراد گرفتار

امریکا کا دولت اسلامیہ کیخلاف شامی باغیوں کی عسکری تربیت کا اعلان، پندرہ ہزار شامی جنگجوؤں کی ٹریننگ کرینگے: امریکی وزیر دفاع

خان پور میں پولیس مقابلہ، سلطو شر گینگ کے تین ڈاکو ہلاک، ہلاک ہونیوالوں میں طالب شر، لالو شر اور عثمان شر شامل

ہوائی میں آتش فشاں مادے کی جھیل سیاحوں کی توجہ کا مرکز، ہزاروں سیاح اپنی نوعیت کی منفرد جھیل کو دیکھنے پہنچ گئے

جنگ عظیم کے خاتمے کو ستر سال مکمل ہونے پر پولینڈ میں تقریب، بان کی مون سمیت مشرقی یورپی ممالک کے رہنماؤں کی شرکت

برازیل کے لیجنڈ فٹبالر پیلے کی پراسٹیٹ سرجری، حالت بہتر، چھے ماہ میں دوسری بار اسپتال داخل ہوئے

نیویارک میں اقوام متحدہ کے دفتر کے باہر ڈرگ پالیسی کے خلاف مظاہرہ، مظاہرین کا عالمی ڈرگ پالیسی تبدیل کرنیکا مطالبہ

امریکی سینیٹ میں ایران ایٹمی معاہدے پر نظرثانی بل بھاری اکثریت سے منظور، امریکی کانگریس میں آئندہ ہفتے ووٹنگ کی توقع

ٹھٹھہ : مدرسے سے بارہ سالہ لڑکے کی لاش برآمد، متوفی مدرسے کا طالب علم ہے، تشدد کے بعد چاقو کے وار کر کے قتل کیا گیا

نیوجرسی کے جنگلات میں آگ لگ گئی، فائر فائٹرز آگ کو مزید پھیلنے سے روکنے کیلئے کوشاں، سو ایکڑ اراضی پر جنگلات خاکستر

اینڈی مرے، رافیل نڈال میڈرڈ اوپن کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے، اینڈی مرے نے گرینولرز کو اور رافیل نڈال کی سائمن بولیلی کے خلاف کامیابی