لاہور:قتل کے مجرم اللہ دتہ کے ڈیتھ وارنٹ جاری
لاہور(92نیوز)قتل کے مجرم اللہ کے عدالت نے ڈیتھ وارنٹ جاری کر دیے
تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ڈیتھ وارنٹ جاری کیے ہیں اور
قتل کے مجرم اللہ دتہ کو 27مئی کو پھانسی دی جائے گی۔