آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات
اسلام آباد(92نیوز)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے وزیر اعظم نوازشریف سے وزیراعظم ہاوس میں ملاقات کی ۔
ملاقات کے دوران ملک میں اندرونی اور بیرونی سکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔