Wednesday, April 24, 2024

کی خبریں 2015-05-25

پاک چین اقتصادی راہداری کو متنازع نہ بنایا جائے،وزیر اعظم 28مئی کوایک بار پھر تمام سیاسی جماعتوں کواعتماد میں لینگے:احسن اقبال
May 25, 2015

 بے نظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت بغیر کارروائی یکم جون تک ملتوی

پمز ہسپتال میں کانگو وائرس کا ایک اور مریض زندگی کی بازی ہارگیا،قومی ادارہ صحت کی تصدیق

برازیل:دن دیہاڑے خنجر زنی  کے واقعات کے خلاف شہری سڑکوں پر نکل آئے

جوڈیشل کمیشن :سابق چیف سیکرٹری بلوچستان اور موجودہ سیکرٹری الیکشن کمیشن پر جرح مکمل

وزیر اعظم شنگھائی تنظیم کے اجلاس میں شرکت کیلئے 8جولائی کو روس جائیںگے،نریندرمودی سے ملاقات بھی متوقع

سانحہ ڈسکہ :عمران خان نے کل ملک بھر میں یوم سوگ منانے کا اعلان کر دیا

آرمی  چیف جنرل راحیل شریف کی وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات

بلوچستان کے حالات ایک سازش کے تحت خراب کئے جارہے ہیں :عبدالمالک بلوچ

واپڈا نے ایوان صدر ،وزیر اعظم ہاؤس ،سیکرٹریٹ اور وزارت پانی و بجلی کو 26مئی تک بل ادا کرنے کا نوٹس جاری کر دیا

پاک زمبابوے ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی

نوجوان کرکٹر رضاحسن کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت ،پی سی بی نے دو سال کی پابندی لگادی

رحیم یارخان:شارٹ سرکٹ کے باعث تین گھروں میں آگ بھڑک اٹٰھی،لاکھوں کا سامان جل کر خاکستر متعدد جانورہلاک

ننکانہ صاحب:پولیس کی کارروائی 25من بارودی مواد پکڑا گیا ،ملزمان فرار ہونے میں کامیاب

سندھ حکومت کے مسلسل ہراساں کرنے کے ہتھکنڈوں کو ہائیکورٹ نے ناکام بنا دیا :فہمیدہ مرزا

اسپیکر سندھ اسمبلی کا فنکشنل لیگ کے چار اراکین کی نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن کو ریفرنس بھجوانے کا فیصلہ

سندھ ہائیکورٹ نے  ایگزیکٹ کے سربراہ شعیب شیخ کی حفاظتی ضمانت کی درخواست مسترد کردی

   ڈسکہ بار کے صدر اور اس کے ساتھی کی ہلاکت کے بعد کشیدگی کو کم کرنے کیلئے شہباز شریف نے رانا ثنا اللہ کو ٹاسک دیدیا

کراچی:نجی بنک کا سکیورٹی گارڈ لاکرز توڑ کر کروڑوں روپے کی نقدی اور زیورات لوٹ کر رفوچکر ہوگیا

علی حیدر گیلانی کی بازیابی کیلئے اغواکاروں سے معاملات طے پاگئے ہیں :سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی

ملتان: کاونٹرٹیررازم  ڈیپارٹمنٹ کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے چھ  کارندے گرفتار

چین نے بھی شمسی توانائی سے چلنے والاجہاز تیار کر لیا،دنیا بھرکا چکر لگانے کیلئے کل سے پرواز شروع کریگا

پولیس کی فائرنگ سے ڈسکہ بار کے صدر رانا خالد عباس اور ساتھی وکیل جاں بحق، 3زخمی، وکلاءکا شدید احتجاج، وزیراعلیٰ پنجاب نے نوٹس لے لیا

فرنچ اوپن: ٹاپ سیڈ راجر فیڈرر اور تھرڈ سیڈ سیمونا ہالیپ نے اپنے اپنے میچ جیت لئے، ماریا شراپووا اور اینڈی مرے آج کورٹ میں اتریں گے

ملائیشیا میں پناہ گزینوں کی اجتماعی قبروں کی دریافت، وزیراعظم نجیب رزاق نے ملبہ انسانی سمگلروں پر ڈال دیا

بدین میں تیز ہوا کے ساتھ مٹی کا طوفان، متعدد کچے گھروں کی چھتیں اڑ گئیں، کاروبار زندگی بند

کوئٹہ اور قلعہ عبداللہ کے سیوریج نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق، 5اضلاع کی 51یونین کونسلیں ہائی رسک قرار دیدی گئیں

ٹوکیو میں 5.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکوں نے عمارتوں کو لرزنے پر مجبور کر دیا

مضبوط معیشت اور قیام امن کے بغیر ملک ترقی نہیں کر سکتا: گورنر پنجاب رفیق رجوانہ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے برطرف چیئرمین پیمرا چوہدری رشید کو عہدے پر دوبارہ بحال کر دیا

امیر جماعت اسلامی سراج الحق اور خیبرپختونخواکے صوبائی وزراءنے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پرالیکشن کمیشن سے تحریری معافی مانگ لی

بھارت میں 48ڈگری سینٹی گریڈ کی گرمی نے بھارتیوں کو بھون کر رکھ دیا، سن سٹروک سے 500 کے قریب شہری ہلاک

ایان علی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 28مئی تک توسیع، سپرماڈل نے پیشی پر ویڈیو بنانے والے شخص کا بازو مروڑ دیا

خاندانی دشمنی پر رشتہ داروں نے 2بھائیوں پر تیزاب پھینک دیا، ہسپتال میں حالت نازک

تین کمانڈروں کی ہلاکت کا بدلہ؟ طالبان اور داعش کی لڑائی میں 20جنگجو مارے گئے، 12داعش جنگجو طالبان نے قیدی بنا لئے

ملتان میں نجی سکول کی بوسیدہ چھت گر گئی، 15بچے زخمی، وزیراعلیٰ پنجاب نے نوٹس لیکر سیکرٹری سکولز ایجوکیشن سے رپورٹ طلب کر لی

فرانسیسی فلم ”ڈھی پان“ نے کانز فلم فیسٹیول کا اختتامی میلہ لوٹ لیا، ونسنٹ لنڈن بہترین اداکار، رونی مارا، عمانوئیل برکاٹ بیسٹ ایکٹر قرار

جرمن ڈرائیور نیکو روز برگ نے مسلسل تیسرے سال مناکو گراں پری جیت کر ہیٹ ٹرک کر لی

پولینڈ الیکشن : اپوزیشن رہنما آندرے دودا انتخابی دوڑ جیت گئے، صدر برونی سلاوکمورو وسکی نے شکست تسلیم کر لی

سائنس فکشن تھرلر فلم ”ٹومارولینڈ“ نے باکس آفس پر پہلی پوزیشن جما لی، ”پچ پرفیکٹ ٹو“ دوسرے نمبر پر براجمان

امریکہ کی جنوبی ریاستیں طوفانی بارشوں کی زد میں آ گئیں، ایک شخص ہلاک، متعدد زخمی، بڑے پیمانے پر نقصان کا خدشہ

لاہور کے ہسپتالوں میں گردے کے ڈاکٹرز نہ ہونے پر ہائیکورٹ میں مقدمہ دائر، عدالت نے 10روز میں سیکرٹری صحت اور دیگر حکام سے جواب طلب کر لیا

صوابی میں پاک فضائیہ کاتربیتی طیارہ گرکرتباہ ہوگیا، پائلٹ اورمعاون پائلٹ محفوظ رہے

الطاف حسین کا وزیراعلیٰ سندھ کو فون، سانحہ صفورا میں ملوث دہشت گردوں کی گرفتاری پر حکومت اور پولیس کو خراج تحسین

پشاور میں جرائم پیشہ افراد کیخلاف سرچ آپریشن، ایک افغانی سمیت این او سی کے بغیر مقیم 41کرایہ دار گرفتار

ڈرائیور کو نیند آنے سے مسافر وین کھمبے سے جا ٹکرائی، 10 زخمی افراد ہسپتال منتقل

کراچی: سرجانی ٹاون میں رینجرز اور پولیس کی کارروائی، 3دہشت گرد ہلاک، خودکش جیکٹ اور اسلحہ برآمد

پاک زمبابوے ون ڈے سیریز کیلئے قومی ٹٰیم کا اعلان