سرکار کے خرچے پر حج کرنے کیلئے وزارت مذہبی امور کو اڑھائی لاکھ ملازمین کی درخواستیں موصول، سرکاری سکیم کے تحت 72ہزار عازمین حج ادا کریں گے
اسلام آباد (92نیوز) حج کی سرکاری سکیم کے تحت درخواستیں جمع کرانے کی آج آخری تاریخ ہے جبکہ ڈھائی لاکھ سے زائددرخواستیں وزارت مذہبی امورمیں پہنچ گئی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق سرکاری سکیم کے تحت 72ہزار عازمین حج فریضہ حج اداکریں گے۔