Monday, May 6, 2024

پاک زمبابوے ون ڈے سیریز کیلئے قومی ٹٰیم کا اعلان

پاک زمبابوے ون ڈے سیریز کیلئے قومی ٹٰیم کا اعلان
May 25, 2015
لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاک زمبابوے ون ڈے سیریز کےلئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ۔ قومی ون ڈے ٹیم کے کپتان اظہر علی ہونگے جبکہ محمد حفیظ ، احمد شہزاد، اسد شفیق، حارث سہیل، شعیب ملک، بابر اعظم محمد رضوان، سرفراز احمد، انور علی، حماد اعظم، عماد وسیم بھی ٹیم میں شامل۔ جبکہ یاسر شاہ، وہاب ریاض، محمد سمیع، جنید خان بھی ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب رہے ہیں ۔