Monday, May 6, 2024

پاک زمبابوے ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی

پاک زمبابوے ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی
May 25, 2015
لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان اورزمبابوے کے درمیان ون ڈے سیریز کے لیے ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی جبکہ  سیریز کل قذافی سٹیڈیم میں شروع ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ون ڈے  سیریز کی ٹرافی کی تقریب رونمائی میں دونوں ٹیموں کے کھلاڑی اپنے کپتانوں کی قیادت میں شریک ہوئے۔ ان کے علاوہ پی سی بی حکام اور میچ آفیشلز بھی تقریب میں موجود تھے،اس موقع پر کپتان اظہر علی نے بات کرتے ہوئے کہا کہ ون ڈے ٹیم ٹی ٹوینٹی سے بہتر ہے۔