Sunday, May 5, 2024

سندھ ہائیکورٹ نے  ایگزیکٹ کے سربراہ شعیب شیخ کی حفاظتی ضمانت کی درخواست مسترد کردی

سندھ ہائیکورٹ نے  ایگزیکٹ کے سربراہ شعیب شیخ کی حفاظتی ضمانت کی درخواست مسترد کردی
May 25, 2015
کراچی(92نیوز)سندھ ہائی کورٹ  نے ایگزیکٹ  کے سربراہ   شعیب شیخ کی حفاظتی ضمانت  کی درخواست مسترد  کردی ۔ تفصیلات کے مطابق ایگزیکٹ کمپنی اور بول میڈیا گروپ کے سربراہ شعیب شیخ نے جعلی ڈگریوں کا سکینڈل منظر عام پر آںے کے بعد آج یہاں سندھ ہائیکورٹ میں اپنی حفاظتی ضمانت کی درخواست جمع  کرائی تھی جسے ہائیکیورٹ نے مسترد کردیا۔