Monday, May 6, 2024

 بے نظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت بغیر کارروائی یکم جون تک ملتوی

 بے نظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت بغیر کارروائی یکم جون تک ملتوی
May 25, 2015
راولپنڈی(92نیوز)بے نظییر بھٹو قتل کيس کي سماعت بغير کسي کارروائی کے يکم جون تک ملتوی کر دی  گئی بے۔ تفصیلات کے مطابق مقدمہ کی  سماعت انسداد دھشتگردی کی عدالت کے جج رائے محمد ايوب خان نے کی، سماعت کے دوران استغاثہ کے گواہان کی عدم حاضری پر عدالت نے برہمي کا اظہار کيا اور ايف آئی اے کو ہدایت کی  کہ وہ آئندہ سماعت پر گواہان کی  حاضری  يقينی بنائيں۔ فاضل عدالت نے استغاثہ کے 5 گواہان کو طلبی کے ثمن بھی  جاری کردیے۔