Monday, May 6, 2024

آرمی  چیف جنرل راحیل شریف کی وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات

آرمی  چیف جنرل راحیل شریف کی وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات
May 25, 2015
اسلام آباد(92نیوز)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے وزیر اعظم نوازشریف سے وزیراعظم ہاوس میں ملاقات کی ۔ ملاقات کے دوران ملک میں  اندرونی اور بیرونی سکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔