Monday, January 17, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

ہرسال ہزاروں افرادغیرقانونی طور پر امریکہ داخل ہوکر شہریوں کو نشانہ بناتے ہیں ،صدر ٹرمپ

ہرسال ہزاروں افرادغیرقانونی طور پر امریکہ  داخل ہوکر شہریوں کو نشانہ بناتے ہیں ،صدر ٹرمپ
January 9, 2019 ویب ڈیسک

 

امریکی حکومت کے معاملات عارضی طور پرشٹ ڈاؤن ہو گئے

قوم سےخطاب کے دوران امریکی صدر کا کہنا تھا کہ قانون سازوں سے گزارش ہے کہ غیر قانونی طور پر داخل ہونے والوں کے خلاف بل منظور کیا جائے ، شٹ ڈاؤن کی بڑی وجہ ڈیموکریٹس کا دیوار کی فنڈنگ کیلئے بل منظور نہ کرنا ہے ۔

امریکا میں عارضی شٹ ڈاؤن جاری رہنے سے نظام حکومت متاثر

صدر ٹرمپ نے مزید کہا کہ  میکسیکوکی سرحد پرسکیورٹی اورانسانی بحران سنگین ہوتاجارہاہے، غیرقانونی تارکین وطن کی آمدسےہرامریکی متاثرہو رہا ہے،جنوبی سرحدسےامریکامیں منشیات کی اسمگلنگ ہوتی ہے۔