Thursday, October 21, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ہالی وڈ فلم ”میڈ میکس فیوری روڈ“ کا لاس اینجلس میں پریمیئر، ایڈونچر اور ایکشن فلم کے ٹریلر نے دھوم مچادی

ہالی وڈ فلم ”میڈ میکس فیوری روڈ“ کا لاس اینجلس میں پریمیئر، ایڈونچر اور ایکشن فلم کے ٹریلر نے دھوم مچادی
May 8, 2015
لاس اینجلس (ویب ڈیسک) ہالی وڈ فلم ”میڈ میکس فیوری روڈ“ کا لاس اینجلس میں پریمئر ہوا،فلم کی کاسٹ نے شرکت کرکے تقریب کو چار چاند لگا دیے۔ ایکشن فلم پندرہ مئی کو سینما گھروں کا رخ کرے گی۔ فلم کی کہانی ایک ایسی دنیا کے گرد گھومتی نظر آتی ہے جہاں راج ہے لاقانونیت کا، انسان زندہ ہیں لیکن انسانیت نام کی کوئی چیز نہیں، انسان ہی انسان کا دشمن بن جاتا ہے۔ ہدایتکار جارج ملر کی فلم میں چارلیز تھیرون، ٹام ہارڈی اورنکولس ہولٹ مرکزی کردار ادا کرتے نظر آئیں گے۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔