Wednesday, October 20, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کراچی میں ایک ہفتے کے دوران 12افرادمیں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی

کراچی میں ایک ہفتے کے دوران 12افرادمیں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی
May 20, 2015
کراچی (92نیوز) ڈینگی سرویلینس سیل کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دوران شہر کے مختلف ہسپتالوں میں ڈینگی کے بارہ کیس رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد کراچی میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد تین سو اٹھارہ ہو گئی ہے۔ ڈینگی سرویلینس سیل کے مطابق گرمی کی شدت میں اضافے سے ڈینگی کیسز میں کمی واقع ہوئی ہے۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔