Friday, October 22, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پمز ہسپتال میں کانگو وائرس کا ایک اور مریض زندگی کی بازی ہارگیا،قومی ادارہ صحت کی تصدیق

پمز ہسپتال میں کانگو وائرس کا ایک اور مریض زندگی کی بازی ہارگیا،قومی ادارہ صحت کی تصدیق
May 25, 2015
اسلام آباد(92نیوز)پمز ہسپتال میں کانگو وائرس کا ایک اور مریض جاں بحق ہوگیا  جسکی قومی ادارہ  صحت نے بھی تصدیق کردی ہے۔ ہسپتال ذرائع کے مطایبق مانسہرہ کا رہائشی 45 سالہ اشرف سترہ مئی کو پمز ہسپتال میں داخل ہوا۔ مریض کو پہلے میڈیکل وراڈ 6 میں زیر علاج رکھا گیاتاہم اسکی حالت بگڑنے پر انتہائی نگہداشت وارڈ میں منتقل کردیا گیاجہاں دو روز پہلے مریض زندگی کی بازی ہار گیا ۔ علاج کے دوران کانگو کی علامات ظاہر ہونے پر اشرف کے خون کے نمونے قومی ادارہ صحت میں بھجیوائے گئے،جس میں کانگو وائر س کی تصدیق ہوگئی ہے۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔