نائن زیرو سے گرفتار ملزم عبید کےٹو انسداد دہشتگردی کی عدالت پیش،8جون کو ملزم پر فرد جرم عائد کی جائے گی
![نائن زیرو سے گرفتار ملزم عبید کےٹو انسداد دہشتگردی کی عدالت پیش،8جون کو ملزم پر فرد جرم عائد کی جائے گی](https://urdu.92newshd.tv/wp-content/uploads/2015/05/K2-890x395.jpg)
کراچی(92نیوز) انسداد دہشتگردی کی عدالت میں نائن زیرو سے گرفتار ملزم عبید کے ٹو پیش کو پیش کر دیا گیا ملزم کو غیر قانونی اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد رکھنے کے الزام میں پیش کیا گیا ۔
عدالت نے گواہوں کے بیان اور چالان کی کاپی ملزم کو فراہم کر دی ہے اور ملزم پر آٹھ جون کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔