Friday, October 22, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ملتان: کاونٹرٹیررازم  ڈیپارٹمنٹ کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے چھ  کارندے گرفتار

ملتان: کاونٹرٹیررازم  ڈیپارٹمنٹ کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے چھ  کارندے گرفتار
May 25, 2015
  ملتان (92نیوز)ملتان کاونٹر ٹیررزم  ڈیپارٹمنٹ نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے چھ  افراد کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیاہے۔ تفصیلات کے مطابق ملتان میں کاونٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے چھ ملزمان کو مختلف مقامات پر چندہ اکٹھا کرتے اور تنظیم سازی کرتے ہوئے گرفتار کیا ہے اور انہیں نامعلوم مقام پر منتقل کردیاہے۔ تمام ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم سے بتایا جارہا ہے جبکہ گرفتار ملزمان کے خلاف دہشت گردی سمیت کئی سنگین مقدمات درج ہیں۔    
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔