Monday, October 18, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

مضبوط معیشت اور قیام امن کے بغیر ملک ترقی نہیں کر سکتا: گورنر پنجاب رفیق رجوانہ

مضبوط معیشت اور قیام امن کے بغیر ملک ترقی نہیں کر سکتا: گورنر پنجاب رفیق رجوانہ
May 25, 2015
ملتان (92نیوز) گورنر پنجاب رفیق رجوانہ نے کہا ہے کہ مضبوط معیشت اور قیام امن کے بغیر ملک ترقی نہیں کر سکتا، چین کی سرمایہ کاری سے قوم کی تقدیر بدلے گی۔ ملتان میں ہائیکورٹ بار کے وکلاءسے خطاب کرتے ہوئے رفیق رجوانہ نے کہا کہ پاک فوج نے اپنی جانوں کا نذرانہ دے کر دہشت گردی کے خاتمے میں اپنا کردار ادا کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ بار سے مستقل رشتہ ہے، وکلاءکے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں گے۔ رفیق رجوانہ نے کہا کہ گورنر شپ میرے لئے امتحان ہے، میں عوامی مسائل حل کرنے کےلئے کوشاں رہوں گا۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔