سندھ ہائیکورٹ کے باہر پولیس کے نقاب پوش گلو بٹوں کی غنڈہ گردی صحافیوں اور گیٹ پر تعینات عملے پر تشدد، ذوالفقار مرزا کے 25ساتھی پکڑ لئے
کراچی(92نیوز)سندھ ہائیکورٹ کے باہر پولیس کے نقاب پوش گلوبٹوں کی غنڈہ گردی صحافیوں اور گیٹ پر تعینات عملے پر تشدد ذوالفقار مرزا کے 25ساتھی پکڑ لئے۔
تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ کے باہر پولیس کے نقاب پوش گلو بٹوں کی غنڈہ گردی،صحافیوں، عدالت کے گیٹ پر تعینات عملے اور ذوالفقار مرزا کے ساتھیوں پر تشدد کیا ۔
پولیس نے سابق وزیرداخلہ کے پچیس ساتھی پکڑ کر حوالات میں بند کر دیے۔