Monday, October 18, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

سندھ حکومت کے مسلسل ہراساں کرنے کے ہتھکنڈوں کو ہائیکورٹ نے ناکام بنا دیا :فہمیدہ مرزا

سندھ حکومت کے مسلسل ہراساں کرنے کے ہتھکنڈوں کو ہائیکورٹ نے ناکام بنا دیا :فہمیدہ مرزا
May 25, 2015
کراچی(92نیوز)سابق اسپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا نے کہا ہے کہ سندھ حکومت مسلسل ہراساں کر رہی ہےمگر عدالت نے سندھ حکومت کے تمام ہتھکنڈوں کو ناکام بنادیا۔ سندھ ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ذوالفقار مرزا کی اہلیہ اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہا ہے کہذوالفقار مرزا گھبرانے والے نہیں  بہادری سے مقدمات کا سامنا کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ  سندھ حکومت کے تمام تر ہتھکنڈوں کو عدالت نے ناکام بنا دیا ہمیں  عدلیہ سےانصاف کی پور ی امید ہے۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔