Tuesday, April 30, 2024

سانحہ ڈسکہ میں ملوث ایس ایچ او کے خلاف کارروائی کرنے پر ایس ایچ او گکھڑ نے استعفی دیدیا

 سانحہ ڈسکہ میں ملوث ایس ایچ او کے خلاف کارروائی کرنے پر ایس ایچ او گکھڑ نے استعفی دیدیا
May 28, 2015
گوجرانوالا(92نیوز)ایس ایچ او گکھڑ عامر شاہین گوندل نے سانحہ ڈسکہ میں ملوث ایس ایچ او کے خلاف کارروائی کرنے پر استعفی دے دیا۔ استعفی دینے کے بعد اس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جوانوں کے مورال کو ڈاون کیا جارہا ہے اور پولیس افسران پر تشدد کرنے میں ملوث لوگوں کے خلاف کارروائی بھی نہیں کر نے دی جارہی ہے ہم ان حالات میں کام جاری نہیں رکھ سکتے۔