Sunday, October 24, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ذوالفقار مرزا کے خلاف مقدمات سیاسی بنیادوں پر درج کرائے گئے: فہمیدہ مرزا

ذوالفقار مرزا کے خلاف مقدمات سیاسی بنیادوں پر درج کرائے گئے: فہمیدہ مرزا
May 8, 2015
کراچی(ویب ڈیسک)سابق اسپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا نے کہا ہے کہ ذوالفقار مرزا کے خلاف مقدمات سیاسی بنیادوں پر درج کرائے گئے سندھ حکومت پر کوئی اعتماد نہیں رہا۔ تفصیلات کےمطابق سابق اسپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا نے کہا ہے کہ ذوالفقار مرزا کے خلاف مقدمات سیاسی بنیادوں پر درج کرائے گئے سندھ حکومت پر کوئی اعتماد نہیں رہا ،بلکہ اب اگر کچھ امید ہے تو صرف عدلیہ سے ہے ۔ وہ اور ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کراچی کے لئے روانہ ہو رہے ہیں تاکہ ضمانتیں کرائی جا سکیں۔ اُنہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت سے سکیورٹی کی درخواست کی گئی تھی تاہم تین ایف سی کے اہلکار فراہم کئے گئے ہیں ۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔