Saturday, October 23, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

جرمن ڈرائیورروزبرگ کی فارمولا ون ٹیسٹنگ ریس میں کامیابی، ایک منٹ 24.374 سکینڈز میں لیپ مکمل کر کے سرفہرست رہے

جرمن ڈرائیورروزبرگ کی فارمولا ون ٹیسٹنگ ریس میں کامیابی، ایک منٹ 24.374 سکینڈز میں لیپ مکمل کر کے سرفہرست رہے
May 13, 2015
بارسلونا (ویب ڈیسک) جرمن ڈرائیور نیکو روزبرگ نے سیزن فارمولا ون کی پریکٹس ریس میں کامیابی حاصل کر لی۔ سویڈش ڈرائیور مارکوس دوسرے نمبر پر رہے۔ بارسلونا کے سرکٹ دی کیٹالونیا میں ہونے والی فارمولا ون ٹیسٹنگ ریس میں نو ڈرائیورز نے حصہ لیا جس میں جرمنی کے نیکو روزبرگ ایک منٹ چوبیس اعشاریہ تین سات چار سکینڈ میں لیپ مکمل کر کے سب سے تیز ترین رہے۔ سویڈن کے مارکوس اریکسن ایک منٹ چھبیس اعشاریہ چھے دو سکینڈز سے لیپ مکمل کر کے دوسرے نمبر پر رہے۔ سیزن کی انیس ریسوں میں سے پانچ مکمل ہو چکی ہیں جس کے باوجود نیکو روزبرگ اپنے ٹیم میٹ اور ورلڈ چیمپئن ہملٹن سے بیس پوائنٹس کی دوری پر ہیں۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔