Monday, October 25, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

توہین عدالت کیس:سندھ ہائیکورٹ نے وزیر اعلی اور آئی جی پولیس کو مجرموں کے خلاف کارروائی کیلئے یکم جون تک  مہلت دیدی

توہین عدالت کیس:سندھ ہائیکورٹ نے وزیر اعلی اور آئی جی پولیس کو مجرموں کے خلاف کارروائی کیلئے یکم جون تک  مہلت دیدی
May 28, 2015
کراچی(92نیوز)سندھ ہائیکورٹ نے توہین عدالت کیس میں وزیر اعلی اور آئی جی پولیس کو عدالت کے باہر صحافیوں پر تشدد کرنے والے مجرموں کے خلاف  کارروائی کرنے کی مہلت دیدی۔ بنچ کے سربراہ جسٹس سجاد حسین نے آج توہین عدالت کیس کی سماعت کی  ،سماعت کے دروان آئی جی پولیس نے 13پولیس افسران کے ساتھ غیر مشروط معافی توہین عدالت کیس سے متعلق  جمع کرائی عدالت نے آئی جی سندھ اور دوسرے پولیس افسران کو یکم جون تک 23مئی کے واقعہ کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کرنے کی مہلت دیدی۔ عدالت نے ان کی درخواست اس صورت میں قبول کی جس میں آئی جی نے درخواست کی تھی کہ وہ وزیر اعلی سے فوری مل کر یکم جون تک مجرموں کے خلاف ایکشن لے لیں گے ۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔