Friday, October 22, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

بجلی 2روپے 6پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان، 300یونٹ استعمال کرنیوالوں کو ریلیف نہیں ملے گا

بجلی 2روپے 6پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان، 300یونٹ استعمال کرنیوالوں کو ریلیف نہیں ملے گا
May 28, 2015
اسلام آباد (92نیوز) بجلی کی قیمتوں میں 2روپے 6پیسے فی یونٹ کمی کا امکان ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں کمی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد کی جارہی ہے۔ ٹیرف میں کمی کا ریلیف تین سو یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کو نہیں ملے گا۔ نیپرا بجلی کی قیمتوں میں کمی سے متعلق سماعت دو جون کو کریگی۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔