Friday, December 2, 2022

ایکشن سے بھرپور ہالی وڈ فلم ”پین“ کے ٹریلر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی، رواں برس 9اکتوبر کو ریلیز ہو گی

ایکشن سے بھرپور ہالی وڈ فلم ”پین“ کے ٹریلر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی، رواں برس 9اکتوبر کو ریلیز ہو گی
لاس اینجلس (ویب ڈیسک) فلم کی کہانی ایک ایسے لڑکے کے گرد گھومتی ہے جو غیرمعمولی صلاحیتوں کا حامل ہوتا ہے اور اس کا مظاہرہ کرکے سب کو حیران کرتا ہے۔ ہدایتکار جورائیٹ کی فلم میں مرکزی کردار ہگ جیک مین نبھار رہے ہیں جبکہ ان کا ساتھ دینے والوں میں آمانڈا، لیوی ملر اور رونی مارا شامل ہیں۔ ایکشن اور سنسنی خیز مناظر سے بھرپور فلم 9اکتوبر کو سینماگھروں میں پیش کردی جائے گی۔