Friday, September 20, 2024

آڈیٹرجنرل پاکستان بلند اختر رانا اپنے عہدے سے فارغ

آڈیٹرجنرل پاکستان بلند اختر رانا اپنے عہدے سے فارغ
May 23, 2015
اسلام آباد(92نیوز)صدرمملکت ممنون حسین نے آڈیٹر جنرل پاکستان بلنداختر رانا کو ان کے عہدے سے فارغ کر دیا۔ انہوں نے آئین کے آرٹیکل 168(5)کے تحت ان کو عہدے سے علیحدہ کیا ۔ واضح رہے کہ سپریم جوڈیشل کمیشن میں بلند اختر رانا پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ثابت ہوگئی ہے۔