Tag Archives: v

پاکستان ‏ عالمی برادری ‏ کشمیر ‏ اسلام آباد ‏ v غاصبانہ اقدامات ‏ غاصب بھارتی افواج ‏ سری نگر ‏ عید الاضحیٰ

پاکستان کا عالمی برادری سے کشمیر کے معامل...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۰ دن ۱۲:۰۰ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) بھارت نے یکطرفہ غاصبانہ اقدامات کی انتہا  کر دی ، غاصب بھارتی افواج نے کشمیریوں کو سری نگر کی تاریخی جامع مسجد میں نماز عید الاضحیٰ کی ادائیگی سے روک دیا گیا  جس پر پاکستان نے اقوام متحدہ سمیت عالمی برادری سے بھارت کے محاسبے کا مطالبہ کر دیا ۔ دفتر خارجہ نے کہا ہے دنیا بھر کے مسلمانوں نے مذہبی جذبے کیساتھ عید الاضحٰی کی نماز ادا کی جبکہ کشمیریوں کو سری نگر کی تاریخی جامع مسجد میں نماز کی ادائیگی سے روک دیا گیا  ہے ، کشمیری مسلمانوں کی بنیادی مذہبی آزادی کو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

لاہور گردونواح گرج چمک طوفانی بارش نشیبی علاقے زیر آب لاہور ‏ ‏92 نیوز لیسکو ‏ فیڈرز ٹرپ ‏ عوام کی مشکلات ‏ مشکلات بڑھ گئیں ‏ ٹھنڈی ہوا ‏ علی الصبح ‏ بارش کے آثار ‏ موسلا دھار بارش ‏ موٹر سائیکل سوار‏ v انڈر پاسز میٹرو کے پل روڈ ڈیوائیڈر ‏ ہنگامی صورتحال ‏ واسا اسٹاف ‏ چھٹیاں منسوخ ‏ چونیاں ‏ گوجرانوالہ ‏ حافظ آباد ‏ ابرکرم

لاہور اور گردونواح میں گرج چمک کیساتھ طوف...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۸ دن ۱۰:۲۸ دن

لاہور ( 92 نیوز) لاہور اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے ، لیسکو کے 180 سے زائد فیڈرز ٹرپ ہونے سے عوام کی مشکلات بڑھ گئیں۔ گزشتہ  رات سے ہی بادلوں اور ٹھنڈی ہوا نے  شہر کو اپنی لپیٹ میں لئے رکھا ، علی الصبح سے ہی  بارش کے آثار نمودار ہو گئے جس کے بعد موسلا دھار بارش برسی  جو بعد میں طوفانی بارش کی شکل اختیار کر گئی ۔ طوفانی بارش سے لاہور کی سڑکوں پر پانی کھڑا ہو گیا جس سے موٹر سائیکل سواروں کیساتھ گاڑی والوں کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سی ڈی اے ‏ میلوڈی مارکیٹ ‏ غیرقانونی تعمیرات اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز اسلام آباد ‏ v ستمبر 2018 ‏ ‏11 ہزار 783 آپریشن ‏ گرین بیلڈ

سی ڈی اے نے میلوڈی مارکیٹ میں غیرقانونی ت...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۷:۴۰ شام ۷:۴۰ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) اسلام آباد انتظامیہ کا تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری، سی ڈی اے  نے میلوڈی مارکیٹ میں غیرقانونی تعمیرات کو گرادیا ، سپریم کورٹ میں رپورٹ بھی جمع کرادی۔ بتایا کہ ستمبر 2018 سے ابتک 11 ہزار 783 آپریشن کیے گئے، گرین بیلڈ پر قائم پولیس چوکیوں کوہٹانے کیلئے سیکرٹری داخلہ سے بھی رابطہ کرلیا۔ اسلام آباد کو تجاوزات سے پاک کرنے کا مشن لئے کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی ، اسلام آباد کیپٹل ٹیرٹری اور میونسپل کارپوریشن اسلام آباد ایکشن میں آگئے ۔  بنی گالہ کے بعد میلوڈی مارکیٹ کا رخ کیا اور مشترکہ آپریشن میں غیرقانونی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

گینگ آف فور نے اس ملک کو نوچا ہے ، شیخ رشید

گینگ آف فور نے اس ملک کو نوچا ہے ، شیخ رشی...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۵:۲۳ شام ۵:۲۳ شام

لاہور ( 92 نیوز ) وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا کہ گینگ آف فور نے اس ملک کو نوچا ہے،نواز شریف کو جتنے لوگ چھوڑنے گئے اتنے بندے تو میری افطار پارٹی میں ہوتے ہیں، جو جو شخص چیخ رہا ہے وہ نیب کا خام مال ہے،آئی ایم ایف سے معاہدہ طے ہو چکا ہے۔ وزیر ریلوے شیخ رشید نے اپوزیشن کو ایک بار پھر نشانے پر لیا اور کہا کہ گینگ آف فور نے اس ملک کو نوچا ہے، ان کی ڈیمانڈ صرف لندن جانا ہے، ایک بھاگ گیا دوسرا پھنس چکا ہے، بلاول کے بارے میں بات … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

‏ ڈرپی کپ 2019 ‏

کیلیفورنیا نے ڈرپی کپ 2019 کا ٹائٹل جیت لیا

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۵ شام ۱۱:۲۵ شام

لاہور ( 92 نیوز) کیلیفورنیا نے ڈرپی کپ 2019 کا ٹائٹل جیت لیا۔جنریشن نے دوسری جبکہ گولکی کوئین نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ پاکستان کی سب سے بڑی گھڑ دوڑ ڈربی لاہور ریس کلب میں منعقد ہوئی ، جس میں پانچ گھوڑوں اور سات گھوڑیوں کے درمیان مقابلہ تھا۔ گھوڑی کیلی فورنیا کے جوکی آفتاب نے 2400میٹر کی ڈربی ریس اپنے نام کی ،جبکہ کیلی فورنیا کے مالک سہراب خان نے ریس میں کامیابی سخت محنت کا نتیجہ قرار دیا۔ ڈربی ڈے پر کل 14 ریسز ہوئی جبکہ ڈربی کپ 2019 میں جنریشن نے دوسری اور گولکی کوئین نے تیسری … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایشیا ہاکی کپ

ایشیا ہاکی کپ ، بھارت نے پاکستان کو 1-3 سے ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۶:۲۵ شام ۶:۲۵ شام

لاہور ( 92 نیوز) ایشیا ہاکی کپ کے اہم ترین میچ میں بھارت نے پاکستان کو تین کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے دی ۔ دونوں ٹیموں نےشروع سے ہی جارحانہ انداز اپنایا اور ایک دوسرے کے گول پر کئی حملے کیے ۔لیکن پہلے کوارٹر میں کوئی ٹیم گول کرنے میں کامیاب نہ ہوسکی۔ دوسرے کوارٹر کے آغاز میں ہی بھارت کے چنگلن سینا نے گول داغ کر ٹیم کو برتری دلا دی ۔گرین شرٹس نےبھی گیند جال میں پہنچانے کیلئے سر توڑ کوشش کی مگر کامیاب نہ ہو سکی ۔ قومی ٹیم نے میچ کےدوران یقینی گول … Read More

تازہ ترین ویڈیوز