92 نیوز

January 1, 2021
92 نیوز کی جانب سے پاکستانیوں کو نئے سال کی مبارکباد
لاہور (92 نیوز) پاکستان 2020 سے 2021 میں داخل ہو گیا۔ 92 نیوز کی جانب سے پاکستانیوں کو نئے سال کی مبارکباد دی گئی۔

December 15, 2020
پٹرول بحران کیوں پیدا ہوا، انکوائری کمیشن نے ذمہ داریاں فکس کر کے رپورٹ دیدی
اسلام آباد (92 نیوز) پٹرول بحران کیوں پیدا ہوا، انکوائری کمیشن نے ذمہ داریاں فکس کرکے رپورٹ دیدی ۔

December 15, 2020
کورونا وائرس مزید 73 زندگیاں نگل گیا
اسلام آباد (92 نیوز) کورونا وائرس ملک میں مزید 73 افراد کی زندگیاں نگل گیا،اموات کی مجموعی تعداد 8 ہزار 905 تک جا پہنچی۔

December 14, 2020
مودی حکومت کی کسان دشمن پالیسیوں کیخلاف کسانوں کا احتجاج 19ویں روز جاری
نئی دہلی (92 نیوز)بھارت میں مودی حکومت کی کسان دشمن پالیسیوں کے خلاف کسانوں کا احتجاج 19 ویں روز میں داخل ہو گیا، کسانوں نے آج ملک گیر بھوک ہڑتال کر دی، آج ملک بھر میں مظاہرے بھی کیے جائیں گے۔

December 12, 2020
فیصل آباد ، محکمہ ایکسائز ایک سال بعد بھی شہریوں کو نمبر پلیٹس جاری نہ کر سکا
فیصل آباد (92 نیوز) فیصل آباد میں محکمہ ایکسائز کی جانب سے نمبر پلیٹس کی مد میں شہریوں سے نو کروڑ سے زائد کی رقم وصول کر لی گئی لیکن نمبر پلیٹس فراہم نہ کی جا سکی، شہری گزشتہ ایک سال سے دفاتر کے چکر لگا کر تھک چکے ہیں۔

December 12, 2020
صوابی میں سرکاری ڈسپنسری بنیادی سہولیات سے محروم
صوابی (92 نیوز) دور جدید میں صوابی کی حدود میں ایک ایسی بھی ڈسپنسری ہے ،جس میں سر درد کی گولی تک موجود نہیں، ڈاکٹر اور صحت کی سہولیات کا فقدان ہے۔