Tag Archives: 92نیوز

افغانستان ‏ فوجیوں کی تعداد ‏ امریکی وزیر دفاع واشنگٹن ‏ ‏92نیوز مارک ایسپر

افغانستان میں فوجیوں کی تعداد کم کرنےپر غ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۶ شام ۱۲:۵۶ شام

واشنگٹن ( 92نیوز) امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر کا کہنا ہے کہ  افغانستان  میں فوجیوں کی تعداد کم کرنے کے حوالے سے غور کر رہےہیں ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزیردفاع مارک ایسپر اور جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کے چئیرمین مارک ملی نے ہاوس آرمڈ سروسزکمیٹی کے سامنے ایک سماعت میں کہا کہ افغانستان  میں فوج کی موجودگی کو کم کرنے پر غور کر رہے ہیں۔ مارک ایسپر نے کہا کہ امریکی فوجی افغانستان میں صرف دہشت گردی کیخلاف کارروائیوں پر توجہ دیں گے۔ مارک ملی نے طالبان کے ساتھ مذاکرات کے ذریعے جنگ کے خاتمے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان اور آسٹریلیا ‏ ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ ایڈیلیڈ ‏ ‏92نیوز

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ڈے اینڈ ن...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۲:۵۹ شام ۲:۵۹ شام

ایڈیلیڈ (92نیوز) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جوڑ پڑنے میں ایک روز باقی  ہے ، دونوں ٹیموں کے کپتان پنک بال کے ساتھ کھیلنے کے حوالے سے پرجوش ہیں ۔ مہمان ٹیم میں کئی تبدیلیاں متوقع جبکہ میزبان ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی جائے گی  ،ایڈیلیڈ ٹیسٹ کل سے شروع ہوگا ۔ پاکستان اور آسٹریلیا  کل ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں ایک دوسرے کے مدمقابل آنے کیلئے تیار ہیں ، ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ دونوں کپتانوں کا بڑا امتحان  ہے ۔ پاکستانی کپتان اظہرعلی  نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا  پچ اور کنڈیشنز دیکھ کر فائنل الیون کا فیصلہ کریں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

امریکا برفانی طوفان منجمد نیو یارک ‏ ‏92نیوز

امریکا میں برفانی طوفان نے وسط مغربی ریاس...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۲ شام ۱۲:۰۲ شام

نیو یارک (92نیوز) امریکا میں رواں موسم سرما کے پہلے برفانی طوفان نے وسط مغربی ریاستوں کو منجمد کرڈالا ،سینکڑوں پروازیں منسوخ کردی گئیں ،12سے 30انچ تک پڑنے والی برف نے زمین پر بھی سفر ناممکن بنا ڈالا۔ امریکا کی وسط مغربی ریاستوں کو بم نامی برفانی طوفان نے منجمد کرڈالا ، تیز ہواؤں کے ساتھ پڑنے والی برف نے لوگوں کو گھروں میں محصور کرڈالا ہے، متعدد مقامات پر بارہ سے تیس انچ تک برف پڑچکی ہے۔ خراب موسم کے باعث صرف ڈینور ایئرپورٹ پر پانچ سو پروازیں منسوخ کردی گئیں جس کی وجہ تھینکس گیونگ ڈے کی چھٹی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

چودھری شوگر ملز ، نواز شریف نیب ٹیم کو کوئ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۳:۱۵ شام ۳:۱۵ شام

لاہور ( 92نیوز) چودھری شوگر ملز کیس میں گرفتار نوازشریف نے نیب کی ٹیم کو کوئی واضح جواب نہ دیا،تفتیشی ٹیم نے 13 سوالات پوچھے گئے مگرنوازشریف نے کسی کا بھی تسلی بخش جواب نہ دیا۔ ذرائع کے مطابق نیب کی تفتیشی ٹیم نے نوازشریف سے تیرہ سوالات پوچھے مگرانہوں نے کسی کا بھی تسلی بخش جواب نہ دیا ، نوازشریف نے تحقیقاتی ٹیم سے کہا ہے کہ بزنس معاملات حسین نواز دیکھتے ہیں، ان سے پوچھیں۔ سوال کیا گیا کہ آپ نے یوسف عباس اور مریم نواز کی شراکت داری سے 410 ملین روپے کی منی لانڈرنگ کی؟،نوازشریف کاجواب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نواز شریف ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز ‏ کوٹ لکھپت جیل چیئرمین سینیٹ ‏ تحریک عدم اعتماد ‏

العزیزیہ ریفرنس، نواز شریف کی متفرق درخو...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۹:۵۲ دن ۹:۵۲ دن

اسلام آباد (92 نیوز) العزیزیہ ریفرنس کے حوالے سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں نواز شریف کی گزشتہ روز دائر کی گئی متفرق درخواست 7 اکتوبر کو سماعت کے لیے مقرر کرلی گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کا 2 رکنی بینچ نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیل کے ساتھ متفرق درخواست پر سماعت کرے گا، نواز شریف نے جج ارشد ملک کے کنڈکٹ پر 23 قانونی سوالات اٹھا دئیے۔ نواز شریف کی جانب دائر درخواست میں موقف بیان کرتے ہوئے کہا کہ ارشد ملک پر دبائو ڈالنے کے لئے کوئی رابطہ کیا نہ ہی رشوت کی پیشکش کی۔ ارشد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ورلڈ ایتھلیٹ چیمپئن شپ، امریکی کولمین، 100میٹر ریس ، طلائی تمغہ،دوحا،92نیوز

ورلڈ ایتھلیٹ چیمپئن شپ، امریکی کولمین کا ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۶ دن ۱۲:۰۶ دن

دوحا (92 نیوز) قطر میں ورلڈ ایتھلیٹ چیمپئن شپ کے دوران امریکا کے کولمین نے 100 میٹر ریس میں سونے کا تمغہ اپنے نام کر لیا، 50 کلومیٹر کی ریس میں جاپان کے سوزوکی اور چین کی لیانگ نے گولڈ میڈلز حاصل کیے۔ امریکا کے کولمین نے سب کو پیچھے چھوڑتے ہوئے 100 میٹر کی ریس میں سونے کا تمغہ جیت لیا، ساتھ ہی امریکی ایتھلیٹ نے اپنے ہم وطن جسٹن گیٹلین سے ورلڈ ایتھلیٹ چیمپئن شپ میں تیز ترین 100 میٹر کی ریس جیتنے کا اعزاز بھی چھین لیا۔ جسٹن گٹیلین نے 2 برس قبل انگلینڈ میں ہونے والے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اپوزیشن گرفتاری پروڈکشن آرڈرز اسلام آباد ‏ ‏92نیوز ‏

اپوزیشن رہنماؤں کی گرفتاری ، پروڈکشن آر...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۳:۰۱ شام ۳:۰۱ شام

پروڈکشن آرڈرز کیمپ میں اپوزیشن کے  گرفتار ارکان ، نواز شریف ، مریم نواز ، آصف علی زرداری ، شاہد خاقان عباسی ، سعد رفیق اور رانا ثناء اللہ کی تصاویر آویزاں کی گئیں ۔ مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہا کہ حکومت نے قومی ‏اسمبلی ‏کو مفلوج کردیا ، اسپیکر قومی اسمبلی ارکان  کو حق نمائندگی سے محروم رکھ کر اپنے حلف ‏سے ‏انحراف کررہے ہیں ، رویہ نہ بدلہ تو احتجاج کا دائرہ کار وسیع کر دینگے ۔ رہنما پیپلزپارٹی نوید قمر نے کہا کہ حکومت اپوزیشن رہنماؤں کو گرفتار کرکے  زد و کوب  کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آئی ٹی سینٹر سندھ ‏ کراچی ‏ ‏92نیوز ‏ محکمہ تعلیم سندھ ‏ کرپٹ عناصر ‏ کرم نوازیاں ‏ شاہد ابڑو

آئی ٹی سینٹر سندھ کا ڈیٹا اڑانے والے افس...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۸ شام ۱۰:۳۸ شام

کراچی ( 92نیوز )  محکمہ تعلیم سندھ میں  کرپٹ عناصر پر کرم نوازیاں جاری ہیں ،  سیکرٹری تعلیم نے آئی ٹی سینٹر کا ڈیٹا اڑانے والے گریڈ 17 کے افسر شاہد ابڑو کی بحالی کی تیاریاں شروع کردیں۔ اساتذہ سے رشوت وصولی پر معطلی کےبعد شاہد  ابڑو نے محکمہ کا تمام ڈیٹا ڈیلیٹ کردیا تھا، جس پر تین ماہ تک اساتذہ کی آئی ڈیز بند رہیں اور تنخواہوں کا عمل تاخیر کا شکار ہوا۔ ڈیڑھ لاکھ ملازمین کا ڈیٹا اڑادیا گیا تھا، سابق وزیر تعلیم نے شاہد ابڑو کو اساتذہ کی آئی ڈی کھولنے کیلئے رشوت طلبی پر معطل کیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایران برطانوی تیل بردار جہاز تہران ‏ ‏92نیوز عباس موسوی

ایران کا برطانوی تیل بردار جہاز چھوڑنے کا...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۲:۱۳ شام ۲:۱۳ شام

تہران ( 92نیوز) ایران نے برطانوی تیل بردار جہاز چھوڑنے کا عندیہ دے دیا ، ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان عباس موسوی کا کہنا ہے کہ ایران کے قبضے میں موجود برطانوی تیل بردار جہاز کو قانونی کارروائی مکمل ہونے کے بعد چھوڑا جا سکتا ہے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان عباس موسوی نے کہا  کہ انہیں امید ہے کہ قانونی کارروائی جلد مکمل ہوجائے گی اوربرطانوی تیل بردار جہاز کو چھوڑ دیا جائے گا۔ چار  جولائی کو جبرالٹر پولیس اور برطانوی اسپیشل فورسز نے 21 لاکھ بیرل ایرانی تیل لے جانے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اسلا م آبا د,92نیوز,یکجہتی کشمیر,.یومِ دفاع ,قوم

قوم آج یومِ دفاع و شہدا اور یکجہتی کشمیر ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۱ دن ۱۰:۰۱ دن

 اسلا م آبا د(92نیوز)آج قریہ،قریہ ،نگر،نگر شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کا دن ، قوم یومِ دفاع و شہدا اور یکجہتی کشمیر بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ منا رہی ہے، جی ایچ کیو میں مرکزی تقریب ہوئی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یادگار شہدا پر حاضری دی ،وطن کیلئے جاں نثار کرنے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا ۔ وفاقی دارالحکومت میں دن کے آغاز پرتوپوں کی سلامی دی گئی اسی طرح صوبائی دارالحکومت میں دن کا آغاز 21توپوں کی سلامی سے ہوا ،مزارقائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب ہوئی ۔اصغر خان اکیڈمی کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مون سون بارشوں کے دوران کراچی لاوارث نظر ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۳ شام ۱۲:۴۳ شام

کراچی ( 92نیوز) پاکستان کا سب سے بڑا شہر اور معاشی حب کراچی مون سون بارشوں کے دوران لاوارث شہر نظر آیا ، بلدیاتی ادارے ناکام ہوگئے، سیاسی جماعتیں کراچی کے دعویدار تو بنتی ہیں، لیکن شہر کو اپنانے کیلئے تیار دکھائی نہیں دے رہیں ۔ مون سون  کی  گزشتہ روز کی بارش نے شہر کا نظام درہم برہم کردیا  ، جگہ جگہ پانی جمع ہوجانے سے شہریوں کو رات گئے تک اذیت برداشت کرنی پڑی ، سڑکیں ندی، نالوں میں تبدیل، کہیں گٹر ابل پڑے ہیں تو کہیں نالے، کچھ نظر نہ آیا تو وہ شہر کی انتظامیہ تھی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نواز شریف حمزہ مریم شاہد خاقان‏ زرداری ‏ فریال ‏ جیل ‏ عید ‏ اسلام آباد ‏ ‏92نیوز

نواز شریف، حمزہ ،مریم ،شاہد خاقان،زرداری...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۶ دن ۱۱:۲۶ دن

اسلام آباد ( 92نیوز) بڑی عید پر  ملک کی بڑی  جماعتوں کے بڑے رہنما عید جیل میں گزار رہے ہیں ۔ نواز شریف ، آصف علی زرداری ، مریم نواز ، فریال تاپور ، حمزہ شہباز اور شاہد خاقان عباسی اس وقت قید ہیں ۔ مختلف مقدمات میں اسیر بڑے سیاسی رہنما عید جیل میں ہی گزار رہے ہیں ۔ نوازشریف کوٹ لکھپت  جیل میں قید ہیں اور العزیزیہ ریفرنس میں  قید کی سزا بھگت رہے ہیں ۔ سابق صدر آصف زرداری بھی جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہیں ،منی لانڈرنگ اور جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں آصف زرداری اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کوئٹہ ‏ سی ٹی ڈی ‏ ‏92نیوز

کوئٹہ دھماکے کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں ن...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۶ شام ۱۲:۳۶ شام

کوئٹہ ( 92نیوز) گزشتہ روز ہونے والے کوئٹہ دھماکے کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں نامعلوم افراد کیخلاف درج کر لیا گیا۔ دھماکے میں پانچ افراد شہید جبکہ 32کے قریب زخمی ہوئے تھے ،،شہداءکی نمازجنازہ آبائی علاقوں میں ادا کردی گئی۔ کوئٹہ ایک بار پھر دھماکے سے گونج اٹھا جب گزشتہ روز  شہر کے مصروف ترین علاقے  میزان چوک سٹی تھانے کے قریب گشت پر مامور پولیس کی گاڑی کے قریب موٹرسائیکل میں نصب بم پھٹ گیا ۔ کوئٹہ دھماکے میں 5افراد شہید ہوئے ، دھماکے کا مقدمہ  ایس ایچ او سٹی کی مدعیت میں  کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اسحاق ڈار ‏ منی لانڈرنگ ‏ ثبوت ‏ اسلام آباد ‏ ‏92نیوز نیب لاہور ‏ لاہور

نیب کو اسحاق ڈار کیخلاف منی لانڈرنگ کے ثب...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۲:۵۶ شام ۲:۵۶ شام

لاہور( 92نیوز) سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کیخلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں  نیب کو اسحاق ڈار کے منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے کے شواہد مل گئے ، نیب نے  باقاعدہ تحقیقات کا آغاز  کر دیا۔ اسحاق ڈار کے بینک اکاؤنٹس سے ضبط شدہ  50کروڑ روپے صوبائی حکومت کو منتقل  کر دیے گئے ۔  ملزم کا ضبط شدہ بنگلہ بھی فروخت کیا جائیگا۔ ملک سے فرار ملزم اسحاق ڈار کے خلاف   اہم پیش رفت ہوئی ہے ، آمدن سے زائد اثاثہ جات بنانے اورمنی لانڈرنگ سے متعلق نیب کو اسحاق ڈار کے خلاف اہم شواہد مل گئے ۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

فیصل آباد ریلی ‏ مریم نواز ‏ چار مقدمات درج ‏ فیصل آباد ‏ ‏92نیوز روڈ بلاک ‏ ‏8 دفعات شامل پاکستان مسلم لیگ ن ‏ مریم نواز شریف

فیصل آباد ریلی ، مریم نواز سمیت 2ہزار افر...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۵ دن ۱۰:۴۵ دن

فیصل آباد ( 92نیوز) فیصل آباد ریلی پر مریم نواز سمیت دو ہزار افراد کیخلاف چار مقدمات درج کر لئے گئے ، مقدمات میں انتشار پھیلانے ، روڈ بلاک کرنےسمیت 8 دفعات شامل کی گئیں ۔ پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کی جانب سے انتظامیہ کی اجازت کے بغیر فیصل آباد میں ریلی نکالی گئی  جس پر قانون حرکت میں آیا اور مریم نواز شریف سمیت دو ہزار افراد کی خلاف چار مقدمات درج کر لئے گئے ۔ درج کردہ مقدمات میں انتشار پھیلانے ، سڑک بلاک کرنے  سمیت 8 دفعات شامل کی گئیں جب کہ مریم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز