Tag Archives: 9 نومبر

وزیر اعظم ‏ ‏9 نومبر ‏ کرتار پور راہداری ‏ ڈاکٹر فیصل ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز اک شجر ایسا بھی محبت کا لگایا جائے ‏ جس کا ہمسائے کے آنگن میں سایا جائے

وزیر اعظم 9 نومبر کو کرتار پور راہداری کا ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۰ دن ۱۱:۱۰ دن

لاہور ( 92 نیوز) کرتار پور راہداری فعال کرنے کے معاہدے  پر دستخط کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان  9  نومبر  کو راہداری کا افتتاح کریں گے ۔ ڈاکٹر فیصل نے  گفتگو کے آغاز میں کہا کہ  جب کرتار پور راہداری کھولنے سے متعلق بات چیت کی جا رہی تھی میں نے تب ایک شعر کہا تھا اک شجر ایسا بھی محبت کا لگایا جائے جس کا ہمسائے کے آنگن میں سایا جائے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر فیصل کا کہنا تھا کہ ہم امن کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کرتارپور راہداری، 9 نومبر، کھول دی جائیگی، وزیراعظم، سوشل میڈیا پیغام، اسلام آباد، 92 نیوز

کرتارپور راہداری 9 نومبر کو کھول دی جائے گ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۹ شام ۱۲:۲۹ شام

اسلام آباد (92 نیوز) کرتارپور راہداری 9 نومبر کو سکھ برادری کیلئے کیلئے کھول دی جائے گی، وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پیغام میں کہا کہ پوری دنیا کی سکھ برادری کیلئے اپنے دروازے کھولنے جارہے ہیں۔ وزیر اعظم نے اپنے پیغام میں کہا کہ کرتارپور سکھ برادری کیلئے سب سے بڑا مذہبی مرکز ثابت ہوگا، بھارت سمیت دنیا بھر کی سکھ برادری سب سے بڑے گوردوارے کی زیارت کر سکے گی۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ منصوبہ مقامی معیشت کیلئے کلیدی اور ملک کیلئے زرمبادلہ کا ذریعہ بھی ثابت ہوگا، سیاحت اور میزبانی سمیت کئی شعبوں میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کرتار پور راہداری ‏ افتتاحی تقریب ‏ ‏9 نومبر لاہور ‏ روزنامہ 92 نیوز

کرتار پور راہداری کی افتتاحی تقریب 9 نومب...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۲ دن ۱۱:۱۲ دن

لاہور ( روزنامہ 92 نیوز) کرتار پور راہداری کے افتتاح کے حوالے سے وزارت داخلہ ،حکومت پنجاب اور متعلقہ ضلعی حکومتوں نے معاملات کو حتمی شکل دے دی ۔9نومبر کو افتتاحی تقریب  منعقد کی جائے گی ۔ کرتار پور راہداری کی افتتاحی تقریب میں حکومت پاکستان سابق بھارتی ٹیسٹ کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو،بھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ اوران کی کابینہ ، انگلینڈ اور کینیڈا کے سکھ وزراء سمیت ساڑھے 10ہزار افراد کی میزبانی کرے گی۔آٹھ ہزار سکھوں کا تعلق صرف بھارت سے ہو گا،رپورٹ وزیر اعظم کو ارسال کر دی گئی ۔ پاکستان ساڑھے 10 ہزار افراد کی میزبانی کریگا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کرتارپور راہداری، منصوبے، افتتاح، 9 نومبر ، عاطف مجید،اسلام آباد،92نیوز

کرتارپور راہداری منصوبے کا افتتاح 9 نومبر...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۶:۳۸ شام ۶:۳۸ شام

اسلام آباد (92 نیوز) کرتارپور راہداری منصوبے کے پراجیکٹ ڈائریکٹر عاطف مجید نے کہا کہ کرتارپور راہداری منصوبے کا افتتاح 9 نومبر کو ہوگا،ابتدائی مرحلے میں 5 ہزار، بعد ازاں 10 ہزار یاتریوں کی آمد اور رہائش ہوگی،انہوں نے کہا 5ہزار یاتریوں کے داخلے اور خروج کیلئے 76 امیگریشن کائونٹرز بنائے گئے ہیں۔ پراجیکٹ ڈائریکٹر کرتارپور راہداری نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ سال 28 نومبر کومنصوبے کا سنگ بنیاد رکھاتھا ، گوردوارہ دربار صاحب 42 ایکڑ اراضی پر مشتمل پاکستان کا سب سے بڑا گوردوارہ ہے۔ منصوبے کا 86 فیصد کام مکمل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز