Tag Archives: 9 جون


Shahbaz sharif

شہباز شریف کا 9 جون کو نیب آفس میں پیش ہون...

06 جون, 2020 7:02 شام 7:02 شام

لاہور ( 92 نیوز) مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف نے 9 جون کو نیب آفس میں پیش ہونے کا فیصلہ کرلیا، ذرائع کے مطابق شہبازشریف نے اپنی قانونی ٹیم سے تفصیلی مشاورت بھی کرلی، نیب لاہور میں پیشی کے موقع پر کارکنوں کو بھی کال دی جائے گی۔ شہباز شریف کی بار بار نیب آفس طلبی کے معاملے میں متعدد بار پیش نہ ہونے کے بعد شہباز شریف نے 9 جون کو نیب  ٹیم کے سامنے پیش ہونگے ، ذرائع کے مطابق شہباز شریف  نے  پیشی کے حوالے سے اپنی قانونی ٹیم سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز