Tag Archives: 8 وکٹوں

پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم ، ٹی ٹوئنٹی ، میچ ، انگلینڈ ، 8 وکٹوں ، شکست

دوسرا ٹی ٹوئنٹی ، پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۴:۰۹ شام ۴:۰۹ شام

 دبئی (92 نیوز) پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ انگلینڈ بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 132 رنز بنائے۔ پاکستان بلائنڈ کرٹ ٹیم نے 13 اوورز میں دو وکٹوں کے نقصان پر  133 رنز کا ہدف حاصل کر لیا۔  قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم میں انیس جاوید نے 55 رنز جبکہ محسن خان نے 50 رنز بنائے۔ انگلینڈ کی جانب سے جمی ملرڈ نے دو وکٹیں حاصل کیں۔ قومی کھلاڑی انیس جاوید مین آف دی میچ قرار پائے۔ پاکستان ٹیم کو چھ میچوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز